محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 154
- پوائنٹ
- 116
بلکل جناب صحیح فرمائےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایسا لگ رہا یے معترض خود اصول جرح و تعدیل اور مراتب جرح و تعدیل سے یتیم ہے.
بلکل جناب صحیح فرمائےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایسا لگ رہا یے معترض خود اصول جرح و تعدیل اور مراتب جرح و تعدیل سے یتیم ہے.
یہ اعتراض مرزا نے کیا ہے؟مسلم علمی کتابی
نہیں کسی اور نے کرا ہے مجھے میرے ایک دوست نے دیا ہے میں بھی نہیں جانتا کہ اعتراض کرنے والا کون ہےیہ اعتراض مرزا نے کیا ہے؟
یہ تھریڈ اور متعلقہ سوال و اعتراض میری نظر میں ہیں ،
اگر اردو میں یہ مواد آجائے تو بہت اچھا ہوجائے گاالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان کو پہلے جرح و تعدیل کے اصول سیکھنے چاہیے!
لا يجب ذلك , لأن الجرح يحصل بأمر واحد , فلا يشق ذكره , والعدالة لا تحصل إلا بأمور كثيرة , حسب ما بيناه , والإخبار بها يحرج , فلذلك كان الإجمال فيها كافيا , على أنا نقول أيضا: إن كان الذي يرجع إليه في الجرح عدلا مرضيا في اعتقاده وأفعاله , عارفا بصفة العدالة والجرح وأسبابهما , عالما باختلاف الفقهاء في أحكام ذلك , قبل قوله فيمن جرحه مجملا , ولم يسأل عن سببه
الكفاية في علم الرواية للخطيب البغدادي ص ۱۰۰
فأما إذا كان الجارح عاميا , وجب لا محالة استفساره. وقد ذكر أن الشافعي إنما أوجب الكشف عن ذلك , لأنه بلغه أن إنسانا جرح رجلا فسئل عما جرحه به , فقال: رأيته يبول قائما , فقيل له: وما في ذلك ما يوجب جرحه؟ فقال: لأنه يقع الرشش عليه وعلى ثوبه , ثم يصلي , فقيل له: رأيته صلي كذلك؟ فقال: لا , فهذا ونحوه جرح بالتأويل، والعالم لا يجرح أحدا بهذا وأمثاله
الكفاية في علم الرواية للخطيب البغدادي ۱۰۸
اعتراض کے جوابات اس عربی فورم پر موجود ہیں۔
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
اللہ آپ کی مشکل کو آسان کریں اور مشکلات اور پریشانی سے نکال دیںیہ تھریڈ اور متعلقہ سوال و اعتراض میری نظر میں ہیں ،
لیکن میں ایک مشکل میں مبتلا ہوں جیسے ہی وقت ملتا ہے جواب پیش کرتا ہوں ،
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل و پریشانی کو دور فرمائے.لیکن میں ایک مشکل میں مبتلا ہوں جیسے ہی وقت ملتا ہے جواب پیش کرتا ہوں ،