• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کے کارنامے ۔ اسیران گوانتانا مو کی زبانی

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کتاب لکھنے والے اوراس کا رد کرنے والے بلاشبہ معاملہ بہتر جانتے ہیں ۔۔
جو کچھ جماعۃ الدعوۃ والوں نے لوگوں کےساتھ کیا وہ بھی ان کے متعلق دوسروں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔۔کسی کو بد دعا دینے کو جی نہیں چاہتا البتہ دل میں یہ خواہش ضرور آتی ہے کہ محبان ِدعوہ والوں کے ساتھ زیادہ نہیں تو کم از کم دعوہ والوں کے ہاتھوں سے ہی ان کے ساتھ اتنا سا ضرور ہو جتناوہ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔تا کہ اپنے پر بیتے تو آنکھیں کھل جائیں ۔۔۔اس سے بہتر کوئی حل نہیں ۔۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کتاب لکھنے والے اوراس کا رد کرنے والے بلاشبہ معاملہ بہتر جانتے ہیں ۔۔
جو کچھ جماعۃ الدعوۃ والوں نے لوگوں کےساتھ کیا وہ بھی ان کے متعلق دوسروں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔۔کسی کو بد دعا دینے کو جی نہیں چاہتا البتہ دل میں یہ خواہش ضرور آتی ہے کہ محبان ِدعوہ والوں کے ساتھ زیادہ نہیں تو کم از کم دعوہ والوں کے ہاتھوں سے ہی ان کے ساتھ اتنا سا ضرور ہو جتناوہ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔تا کہ اپنے پر بیتے تو آنکھیں کھل جائیں ۔۔۔اس سے بہتر کوئی حل نہیں ۔۔۔
یا اللہ خیر۔۔۔۔
کیا ہو گیا جی ؟؟ بات کوئی واضح نہیں ہوئی؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یا اللہ خیر۔۔۔۔
کیا ہو گیا جی ؟؟ بات کوئی واضح نہیں ہوئی؟
الٰہی خیر۔۔۔۔ آمین
کچھ بھی نہیں ۔۔کچھ بھی تو نہیں ہوا اُن کے ساتھ جن کے ساتھ کچھ نہیں ہوا ، جن کے ساتھ ہوگیا اُن کے ساتھ بہت کچھ ہو گیا۔تب ہی تو کہا ہے کہ جن کے ساتھ نہیں ہوا اُن کے ساتھ بھی ہو جائے ۔تاکہ معاملہ برابر ،برابر ہو جائے ۔خود پر بیتے تو شاید "اطمینان" ہو جائے۔
میرے پاس تو سب باتیں واضح ہیں۔:)
ویسے میرا نہیں خیا ل لوگوں کی آنکھیں ،کان اتنے بند ہوتے ہیں جتنا وہ ظاہر کر رہے ہوتے ہیں۔:)
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ابتسامہ۔۔۔۔۔۔
جن کے ساتھ ہوا ہے کیا ہوا ہے؟؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی سے عافیت ہی مانگا کرو بھائی۔

مشکوٰۃ سسٹر!
ہر شخص کی ہر بات سچی نہیں ہوتی۔
اور نقاب اٹھائیں تو کم از کم منافقت زدہ چہروں سے تو شاید کوئی بچ نہیں سکے گا۔
آپ اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں ہدایت کی۔ صراط مستقیم کی۔ فتح و نصرت کی۔

یاد رکھیں
دنیا اس وقت دو کیمپوں میں تقسیم ہو رہی ہے۔ ایک کیمپ کفار و مشرکین اور ان کے حمایتی منافقین کا ہے۔
دوسرا کیمپ اُن لوگوں پر مشتمل ہے، بمطابق حدیث رسول ﷺ، جن میں سے جنس منافقت کے خاتمے کی خوشخبری ہے۔
آپ کی اکثر باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو منافقانہ طرز عمل کسی بھی طور پسند نہیں ہے۔
جبکہ
بعض لوگ آپ کو چڑانے کے لئے
اور
بعض لوگ آپ سے راز اگلوانے کے لئے
ایسی باتیں لکھ دیتے ہیں
تاکہ
آپ طیش میں آکر کچھ نہ کچھ ایسی باتیں منظر عام پر لائیں کہ جنہیں آپ کے خلاف پروپیگنڈہ کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔
میری بہن اکثر اوقات صبر کا دامن تھام لیا کریں۔
ایک حدیث کے مطابق صبر میں نور ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابتسامہ۔۔۔۔۔۔
جن کے ساتھ ہوا ہے کیا ہوا ہے؟؟
جن کے ساتھ ہوا ہے وہ پہلی پوسٹ میں بڑی تفصیل سے بتا چکے ہیں لیکن ان کا "رد"کیا گیاہے ۔۔میں نے ایسا کیا بتا نا ہے کہ جسے "وحی" سمجھ کر مان لیا جائے گا۔۔۔ابتسامہ
 
Top