اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا۔۔!اور جب ان سے بات کرو تو وہ اپنی طرف بھی کافی دلائل دیتے ہیں۔
ہم کہاں جائیں؟
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fikre-khawaraj-khatrnak-fitnon-ki-haqeeqat.html
اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا۔۔!اور جب ان سے بات کرو تو وہ اپنی طرف بھی کافی دلائل دیتے ہیں۔
ہم کہاں جائیں؟
بھائی اس کا مطلب کیا ہوا؟اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا۔۔!
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fikre-khawaraj-khatrnak-fitnon-ki-haqeeqat.html
یا اللہ خیر۔۔۔۔کتاب لکھنے والے اوراس کا رد کرنے والے بلاشبہ معاملہ بہتر جانتے ہیں ۔۔
جو کچھ جماعۃ الدعوۃ والوں نے لوگوں کےساتھ کیا وہ بھی ان کے متعلق دوسروں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔۔کسی کو بد دعا دینے کو جی نہیں چاہتا البتہ دل میں یہ خواہش ضرور آتی ہے کہ محبان ِدعوہ والوں کے ساتھ زیادہ نہیں تو کم از کم دعوہ والوں کے ہاتھوں سے ہی ان کے ساتھ اتنا سا ضرور ہو جتناوہ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔تا کہ اپنے پر بیتے تو آنکھیں کھل جائیں ۔۔۔اس سے بہتر کوئی حل نہیں ۔۔۔
جی بس! یہی "برداشت" ہو جائے۔
الٰہی خیر۔۔۔۔ آمینیا اللہ خیر۔۔۔۔
کیا ہو گیا جی ؟؟ بات کوئی واضح نہیں ہوئی؟
جن کے ساتھ ہوا ہے وہ پہلی پوسٹ میں بڑی تفصیل سے بتا چکے ہیں لیکن ان کا "رد"کیا گیاہے ۔۔میں نے ایسا کیا بتا نا ہے کہ جسے "وحی" سمجھ کر مان لیا جائے گا۔۔۔ابتسامہابتسامہ۔۔۔۔۔۔
جن کے ساتھ ہوا ہے کیا ہوا ہے؟؟