• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت المسلمین سے مناظرے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اس وقت امت مسلمہ کو بڑے بڑےفتنے گھیرے ہوئے ہیں مثلا
فتنہ تقلید
فتنہ تکفیر
فتنہ لادینیت
فتنہ غامدیت
فتنہ ۔۔۔۔۔
اب فتنہ تکفیر عام ہو رہا ہے اور ہر طرف اس کی دعوت دکھائی دے رہی ہے
اللہ تعالی ہم سب کو ان فتنوں سے محفوظ فرمئاے آمین
ثمّ آمین
صحیح کہاں بھائی آپ نے
 

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
افسوس ہوتا ہے جب ہم سلفی لوگوں کو ان سے متاثر دیکھتے ہیں اور فتنہ تکفیر کی تائید کرتے نظر آتے ہیں اور اسے فروغ دینے میں کوشاں رہتے ہیں ۔
ان سے اہل علم کو متنبہ کرنا ضروری ہے
تاکہ ان سے بچا جائے ۔
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
بھائی اوپر جو دین خالص والا لنک ہے وہاں کچھ ہے بھی یا بس عنوانات ہی قائم ہیں.
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323
صرف عناوین نہین
مواد بھی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بھائی اوپر جو دین خالص والا لنک ہے وہاں کچھ ہے بھی یا بس عنوانات ہی قائم ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! مذکورہ لنک میں ایک آڈیو ریکارڈنگ ہے جو کہ پال ٹالک وغیرہ پر دوران مناظرہ کی گئی ہے۔ تقریبا تیس منٹ کی میں نے ابھی ابھی سنی ہے۔ ویسے یہ تقریبا چالیس منٹ کی ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ رفیق طاہر کا مراسلہ بھی کئی دنوں بعد دیکھا ہے۔
 
Top