میں تمام مسلمانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ صحیح اسلام چاہتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے اللہ کی رضامندی حاصل کر سکیں تو آپ اسلام ایسے لوگوں سے سیکھیں جن کا فہم سلف صالحین کے فہم کے مطابق ہے یعنی جماعت اہلحدیث سے ۔انکے علاوہ سے گمراہی تو مل سکتی ہے لیکن ہدایت نہیں ۔کیونکہ یہ وہ جماعت ہے جس کا فہم و عمل صحابہ کرام کے فہم و عمل کے مطابق ہے۔