• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@راشد محمود صاحب! آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
جے تہاڈی مادری زبان پنجابی اے تے میں تُہاں نو پنجابی ایچ دسنا! تُہانوں اردو تے سمجھ نئیں آوندی پیئ!
Please let us know your mother tongue, we will try to explain you in that language, because you are not understanding Urdu
Bitte geben Sie uns Bescheid, welche Ihre Muttersprache ist, wir werden versuchen Ihnen auf die Sprache zu erklären, Da Sie Urdu kaum verstehen​
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
طرفین کی تحریرات یہاں تک پڑھنے کے بعد یہی بات سمجھ میں آئی ہے کہ آپ کو ابن داود بھائی کی بات سجھ میں نہیں آرہی...
آپ کو ابن داؤد صاحب کی بات سمجھ آ گئی ہے ، تو آپ لکھ دیں !
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
@راشد محمود صاحب! آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
جے تہاڈی مادری زبان پنجابی اے تے میں تُہاں نو پنجابی ایچ دسنا! تُہانوں اردو تے سمجھ نئیں آوندی پیئ!
Please let us know your mother tongue, we will try to explain you in that language, because you are not understanding Urdu
Bitte geben Sie uns Bescheid, welche Ihre Muttersprache ist, wir werden versuchen Ihnen auf die Sprache zu erklären, Da Sie Urdu kaum verstehen​
آپ کو بھی شاید سمجھ نہیں آ رہی!؟ اور اگر آ گئی ہے ! ؟ تو شاید اب یہاں بھی آپ نے دوسری پوسٹ کی طرح ادھر ادھر کی کرنے کا کام شروع کر دیا ہے -!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
آپ کو ابن داؤد صاحب کی بات سمجھ آ گئی ہے ، تو آپ لکھ دیں !
محترم بھائی!
آپ نے قارئین سے انصاف سے فیصلہ کرنے کا کہا تھا..اور بحیثیث ایک قاری، میں نے آپ کی اُسی درخواست کا اقتباس لے کر فیصلہ صادر کر دیا..فتدبر!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر کہتے ہیں کہ : -
جمعہ کے دن ایک ہی مسجد میں دو دفعہ اذان دینا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں!
تبصرہ : ۔
پہلے کہتے ہیں کہ : -
اور مسجد باہر لوگوں کو اذان دے کر خبردار کرنے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی مخالفت نہیں!
اور اب کہتے ہیں کہ دوسری اذان دینا خلاف سنّت نہیں ہے ؟؟؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟؟
یقینا ہے ! اور اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ قرآن اور حدیث نبوی کو قبول نہیں کرنا ، بس اپنے فرقے کا دفاع کرنے بیٹھے ہیں ! افسوس !
ہماری بات میں تو کوئی تضاد نہیں، آپ کی اٹکل کا تضاد دور کرنا ہمارے اختیار میں نہیں! ہاں ہم دعاگو ہیں!
خیر شروع سے آخر تک اٹکل کے تیر ہی چلائے ہیں، باقی قارئین خود سمجھ لیں گے ، میں تو اب مزید بیان کی حاجت نہیں سمجھتا!
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بات کو مکمل نقل کریں گے نہیں تو نظر کیسے آئے گا ؟
بہرحال آپ کی سہولت کے لئے دوبارہ نقل کیا جا رہا ہے : -
آپ نے کہا کہ :

، اور مسجد باہر لوگوں کو اذان دے کر خبردار کرنے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی مخالفت نہیں!
کیوں مخالفت نہیں ہے ؟؟؟ اگر رسول الله سے یہ عمل ثابت ہے تو دلیل دیجیے ؟؟؟
لیکن آپ نے خود ہی کہا کہ :

جمعہ کے دن ایک ہی مسجد میں دو دفعہ اذان دینا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں!
ایک طرف آپ کو تسلیم ہے کہ دو دفعہ اذان دینا سنّت سے ثابت نہیں ہے اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ دو دفعہ اذان دینے سے سنّت کی مخالفت نہیں ہوتی ؟؟؟
یہ تضاد نہیں ہے تو اور کیا ہے ؟؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
بات کو مکمل نقل کریں گے نہیں تو نظر کیسے آئے گا ؟
ہم نے تو بات مکمل نقل کی تھی ، ہاں اب آپ نےاضافہ کیا ہے؛
اس بات کا :
کیوں مخالفت نہیں ہے ؟؟؟ اگر رسول الله سے یہ عمل ثابت ہے تو دلیل دیجیے ؟؟؟
آپ کواب بھی یہی مسئلہ درپیش ہے:
ایک طرف آپ کو تسلیم ہے کہ دو دفعہ اذان دینا سنّت سے ثابت نہیں ہے اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ دو دفعہ اذان دینے سے سنّت کی مخالفت نہیں ہوتی ؟؟؟
یہ تضاد نہیں ہے تو اور کیا ہے ؟؟؟
ہم نے اپنے بیان میں الفاظ کو ملون کرکے بھی بتلایا، کہ ان کو مدنظر رکھیں!
مگر آپ کو اب بھی بات سمجھ نہیں آئی، تو آپ کو مشورہ ہے، کہ آپ ان دونوں عبارتوں کا ہزار بار وظیفہ کیجئے،شاید کہ سمجھ آجائے!
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
مگر آپ کو اب بھی بات سمجھ نہیں آئی، تو آپ کو مشورہ ہے، کہ آپ ان دونوں عبارتوں کا ہزار بار وظیفہ کیجئے،شاید کہ سمجھ آجائے!
جناب ! آپ اپنا مشورہ پہلے اپنے اوپر صادر کیجیے - جب نتیجہ نکل آئے !؟ تب کچھ لکھیے گا -
الله تعالیٰ فرماتا ہے : -
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
اللہ کے ہاں یہ سخت ناپسندیدہ بات ہے کہ تم ایسی بات کہو جو تم کرتے نہیں
 
Top