حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
سنجیدگی سے سنیں۔۔۔یہی سمجھ آیا کہ جہاد ختم نہیں ہوا
تاکہ ہم کھل کر بلاخوف وخطر بات کریں۔۔۔
بخاری صاحب کی وہ بات سنی جس میں وہ فرمارہےہیں۔۔۔
کہ کراچی سے جو نیٹو کا کنٹینر نکلتا ہے وہ افغانستان پہنچے سے پہلے اُن چار چیک پوسٹس کو کراس کرتا ہے۔۔۔
جن پر طالبان کا قبضہ ہے اور ہی کنٹینر چار لاکھ روپے رشوت دی جاتی ہے۔۔۔
دوسری بات سب سے زیادہ دباؤ اندرونی طور پر کس ادارے کی طرف سے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کے لئے؟؟؟۔۔۔
سعودی عرب، قطر، بحرین کا کردار۔۔۔ ایران کا کردار پاکستان کی سرزمین پر کیا معنی رکھتاہے۔۔۔