• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت پسند

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک شخص دوسرے سے :" تمہاری گھریلو زندگی کیسی ہے ؟
دوسرا دوست :" دراصل ہم جمہوریت پسند ہیں ۔ پریشانی سے بچنے
کے لیئے ہم نے مختلف شعبے آپس میں تقسیم کر رکھے ہیں
میری بیوی وزیر خا رجہ ہے ،
ساس وزیر جنگ ،
سسر کے پاس امورخارجہ کی وزارت ہے ،
سالی وزیر اطلاعات اور سالا وزیر داخلہ ہے۔
پہلا دوست :" آپ وزیر اعظم ہو؟
دوسرا دوست :" نہیں ، میں عوام ہوں۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
دیور، جیٹھ، نند، دیورانی، جیٹھانی، نندوئی وغیرہ ابھی باقی ہیں
 
Top