محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
انس نضرشاباش ہے محترم جناب انس نظر صاحب پر اتنی مھذبانہ جواب دیا مجھ کو حق ناحق کو بعد میں دیکھینگے لیکن اتنی بات ضرور ہے کہ جناب الیاس ستار صاحب اور ان کی ٹیم کی اخلاق آپ
لوگوں کی طرز گفتگو اور اخلاق سے ہزار درجے بہتر ہے کاش آپ لوگ بھی اخلاق حسنہ کے زیور سے آراستہ ھوتے تو حدیث کی دفاع کرتے ھوے مزہ آتا
میں آپ کو محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی ایک کتاب (حسن اخلاق ) تحفے میں ارسال کرنا چاھتا ھوں ایڈریس دیدے ورنہ خود بازار سے حاصل کرکے پڑھ لیجیے
اللھم حسن نا بحسن الاخلاق ومکارمھا
الحمد للہ آج میری ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب حفظہ اللہ سے اس موضوع پر تفصیلی گفتگوہوئی، ڈاکٹر صاحب نے جس انداز سے الیاس ستار صاحب کے متعلق بتایا اس سے اندازہ ہورہا تھا کہ الیاس ستار صاحب نے کس قسم کے رقیق حملے حدیث نبوی ﷺ پر کئے تھے، اور اس پر بضد بھی تھے نیز جو اعتراضات پیش کر رہے تھے ان کا جواب دلائل شرعی کی روشنی میں میمن صاحب نے دیئے تھے۔ لیکن الیاس صاحب بضد تھے کہ میں ان سب دلائل کا انکار کرتا ہوں بس آپ مباہلہ کریں۔ جس پر عبد القوی صاحب نے کہا کہ ہم بڑے بڑے علما کو اس موضوع پر جمع کریں گے، تو الیاس صاحب نے کہا کہ کوئی عالم میرے سامنے نہیں آتا۔۔ اور میں دو سال سے انتظار میں ہوں۔ مگر چونکہ میمن صاحب نے ان کے اعتراضات کا مدلل جواب بھی دیا تھا، لیکن الیاس صاحب نے کٹ حجتی کا ثبوت دیتے ہوئے انکار کردیا اور سپریم کورٹ میں چلنے کا کہا۔۔ بعض افراد کے سمجھانے پر انہوں کہا کہ یہ علما لکھ کر معافی نامہ مجھے دیں میں اس معاملہ سے پیچھے ہٹ جاؤنگا۔۔ چونکہ اس میں سراسر بے تکانہ بات تھی جو اعتراض انہوں نے کئے تھے، ان کا جواب دئیے جانے کے باوجود ان دلائل کا جواب دینے کے بجائے اپنی انا کا مسئلہ اور اپنی ٹانگ اونچی رکھنے پر قائم رہے، ڈاکٹر صاحب فرما رہے ہیں کہ یہ حالت میرے سے دیکھی نہیں گئی کہ اہل حق ، حق پر ہونے کے باجود اس قسم کی کیفیت پر خاموش رہیں اور مباہلہ سے پیچھے ہٹنے کا مقصد اپنی شکست مان لینا تھا۔۔ اس لئے یہ مباہلہ اس وقت ناگزیرہوگیاستغفراللہ یہ بات کہاں سے آئی رمضان میں بھی آپ لوگ جھوٹ اور بہتان تراشی سے باز نھیں آتے ؟ یہ معافی نامے والے بات جھوٹ بھی ہیں اور بہتان بھی ہیں اپنی ڈاکٹر صاحب سےبولو رمضان شریف میں تو جھوٹ نا بولو اگر آپ کی پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیے
اچھی بات ہے اگر کسی نے کفر چھوڑ کر اسلام قبول کیا ہے توپچپن سال قادیانی رہنے والے جناب احمد بخش چنہ صاحب جو کہ استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب کی تبلیغ اور دعوت اور نکتے کی وجہ سے مسلما ن بناتھا یہ ان کی تاثرات ہے ان کی اپنے شعرمیں
ترجمہ: آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے، وه جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے (49) یا انہیں جمع کردیتا ہے بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہے بانجھ کر دیتا ہے، وه بڑے علم واﻻ اور کامل قدرت واﻻ ہے (50)