قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
زارا سیدھے سادھے سوالات کی نشاندہی بھی کر دیں۔اور میں احادیث پیش کیں ہیں اللہ کے کرم سے۔اپنی طرف سے قیاسات کا سہارہ نہیں لیا۔۔۔طبقۂ خاص کے بہت سے حضرات نے قسم کھائی ہوئی ہےکہ انہوں نے قرآن مجید کی سیدھی و سچی بات کسی صورت تسلیم نہیں کرنی ۔کیا آپ نے ابھی تک دیکھا نہیں کہ موصوف نے ابھی تک کوئی ٹھوس علمی دلیل پیش نہیں فرمائی بلکہ اپنے اعلیٰ حضرت کے ”تفقہ “ کو حرفِ آخر سمجھ کر پیش فرمائے جا رہے ہیں اور جو سیدھے سادھے اور آسان سوال آپ ان سے پو چھ رہے ہیں ،ان سے راہِ فرار حاصل کیے جارہے ہیں۔
میں تو اتنا کہنا چاہوں گا کہ :-
سو سنار کی ، ایک لوہار کی !