• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواب چاہتا ہوں.

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی جان! میں جواب ان شاء اللہ، دو یا تین دن بعد تحریر کرتا ہوں،، کیونکہ میں نے اگر ابھی جواب لکھا تو میرے الفاظ بہت متشدد ہوجائیں گے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کوئی بات نہیں کبھی کبھی "ایسا" بھی ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے آگے جا کر مزید "ایسا" ہونے لگ جائے۔
میرے پیارے بھائی! اگر آپ صرف اسی وجہ سے جواب میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ہماری بحث دین کے لیے ہے تو اس طرح کا کچھ نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ مجھے بھی آپ کے صحیح جواب نہ دینے پر یا ضد کرنے پر کوفت ہوتی ہے لیکن الفاظ میں اس کا اثر نہیں آتا۔ اس لیے بلا خطر لکھیے۔
اور اگر کوئی اور وجہ تاخیر ہے تو جب مناسب سمجھیے تب جواب لکھ دیجیے گا۔
جزاک اللہ خیرا
والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی بات نہیں کبھی کبھی "ایسا" بھی ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے آگے جا کر مزید "ایسا" ہونے لگ جائے۔
یہ اندازہ تو مجھے ہے، کہ آپ نے آئیندہ بھی ایسا ہی کرنا ہے، اور مقلدین حنفیہ کے ساتھ یہی تجربہ رہا ہے!
میرے پیارے بھائی! اگر آپ صرف اسی وجہ سے جواب میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ہماری بحث دین کے لیے ہے تو اس طرح کا کچھ نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ مجھے بھی آپ کے صحیح جواب نہ دینے پر یا ضد کرنے پر کوفت ہوتی ہے لیکن الفاظ میں اس کا اثر نہیں آتا۔ اس لیے بلا خطر لکھیے۔
اشماریہ بھائی! کون بضد ہے اور فنکاری کر رہا ہے، یہ تو قارئین ہی فیصلہ کریں گے! میں اپنے مزاج کی ترشی سے خود واقف ہوں، اور میری تحریر میں بھی یہ عیاں ہوتی ہے! ترشی اگر زیادہ ہو جائے تو کڑواہٹ آ جاتی ہے، اور میں اس سے گریز کرنا چاہ رہا ہوں، وہ کہتے ہیں کہ:
بدم گفتی و خور سندم عفاک اللہ نکو گفتی
جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

مجھے در اصل خضر حیات بھائی کی گذارش کا خیال ہے:
محترم ابن داود صاحب سے بھی میری بصد احترام گزارش ہے کہ رویے کی سختی پر کنٹرول کریں ۔
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ اندازہ تو مجھے ہے، کہ آپ نے آئیندہ بھی ایسا ہی کرنا ہے، اور مقلدین حنفیہ کے ساتھ یہی تجربہ رہا ہے!
یقینا آئیندہ بھی باحوالہ بات کروں گا ان شاء اللہ۔ اور مقلدین حنفیہ جیسے ابن عابدین شامی، ابن الہمام، عبد الحئی لکھنوی، بدر الدین عینی اور موجودہ دور میں سعودیہ کی مجمع الفقہ الاسلامی کے نائب رئیس مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ وغیرہ کے ساتھ آپ کا یہی تجربہ رہا ہوگا۔
جو آپ آنکھیں بند کرنے کی کوشش کریں تو دنیا کی تو بند نہیں ہو جانیں نا۔

اشماریہ بھائی! کون بضد ہے اور فنکاری کر رہا ہے، یہ تو قارئین ہی فیصلہ کریں گے! میں اپنے مزاج کی ترشی سے کود واقف ہوں، اور میری تحریر میں بھی یہ عیاں ہوتی ہے! ترشی اگر زیادہ ہو جائے تو کڑواہٹ آ جاتی ہے، اور میں اس سے گریز کرنا چاہ رہا ہوں، وہ کہتے ہیں کہ:
بدم گفتی و خور سندم عفاک اللہ نکو گفتی
جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا
لائیے جی کڑواہٹ لائیے یا کچھ اور۔ پروا کسے ہے۔ بس فورم کے اصولوں کی حد میں رہ کر۔ جہاں باہر نکلے وہاں ہم اعتراض اٹھائیں گے۔
میں تو یہی کہوں گا:
اگر دشنام فرمایی و گر نفرین دعا گویم
جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خا را
(حافظ بہ روایت غنی و قزوینی)
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
محترم محمد یوسف بھائی ! دو اہل علم بات کرر ہے ہیں ، ان کے بیچ ہی رہنے دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
جی بہتر ہے،،اللہ اسکو صبرجمیل دے جو صبر کرنا چاہے ،، فجزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
@ابن داود بھائی
اگر آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو چکا ہو تو میں یہاں بھی آپ کے جوابات کا منتظر ہوں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی جی ان شاء اللہ !آج لکھنا شروع کروں گا، گھر لوٹ کر،
اور آپ سے کچھ اچھی باتیں بھی ہوئیں! غصہ ختم ہی سمجھو!
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
ابن داود بھائ کی یے بات بہت پشند آتی ہے جب آتے ہے سلام کرتے ہے ،،،،،،
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
 
Top