اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
میری سمجھ میں یہ بھی نہیں آیا۔ جو عقائد عقل سے سمجھ آجاتے ہیں جیسے اللہ کا ایک ہونا، نبی ﷺ کا اللہ کی جانب سے ہونا وہ تو عقل سے سمجھ لے گا لیکن جو عقل سے سمجھ نہیں آتے انہیں بغیر تقلید کے کیسے سمجھے گا یا بغیر عربی جانے کیسے غور و فکر کرے گا؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس طرح عقائد کے کے باب میں، بغیر تقلید کے!!
یاد رہے کہ عقائد کے باب احناف بھی تقلید کے قائل نہیں!!
احناف کو سائیڈ پر رکھ کر مجھے یہ سمجھا دیجیے۔