• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواب چاہتا ہوں

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
تقلید عقائد میں بھی ہے یا نہیں؟
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
مجتہد قرآن و حدیث سے کیسے بتاتا ہے؟ احناف تو قرآن و حدیث کو فقہ حنفی پر پیش کرتے ہیں، مطابقت ہو تو صحیح ورنہ منسوخ، اصول الکرخی کا مطالعہ کریں. اور دورِ حاضر میں اپنے کسی مفتی سے مسئلہ پوچھ کر تجربہ حاصل کریں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم!
”دلیل میں غورو خوض کیئے بغیر“

یہ بات مقلد کو کہی گئی ہےاور
”کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا“

جب کہ آپ اس کو مجتہد فقیہہ کی طرف منصوب کر رہے ہیں ان دونوں باتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اس کو ذرا بغور ملاحظہ فرمائیے گا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
پہلے ایک بات کی تفہیم حاصل کرلیں پھر دوسرا موضوع چھیڑیں اگر واقعی ”حق“ جاننا چاہتے ہو تو۔
 
Top