• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کونسا اور کیسا اتفاق ؟ کن سے؟ بالمقابل کن سے؟
اتفاق نہیں اتحاد احناف اور اہل حدیث بھائیوں کا تا کہ دیکھنے والوں کو جسد واحد کی طرح نظر آئیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,696
ری ایکشن اسکور
757
پوائنٹ
290
ھم اللہ سے دعاء کرتے ہیں اللہ آپکی اخطاء کو معاف فرمائے - آپکو اس فورم کے لئے اور اس کے جملہ اراکین و ناظرین کے لئے مفید تر بنا دے - میں دعاء دینے میں بخیل تو ھرگز نہیں - میری دعائیں آپکی ھر ھر آئی ڈی کیلئے ہیں - اپنے حاصل کردہ علم کو ھمارے لئے آپ منافع بخش بھی بنا سکتے ہیں - ھم تو مشتاق ہیں علم کے حصول کے -
والسلام
 
Top