danish ghaffar
رکن
- شمولیت
- مئی 30، 2017
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 52
اس حدیث کی سند کی تحکیک درکار ہے
اہل علم سے اتحاد کے لئے اسی کی تمنا ہے۔حدیث نمبر: 4800
حدثنا محمد بن عثمان الدمشقي ابو الجماهر ، قال : حدثنا ابو كعب ايوب بن محمد السعدي ، حدثني سليمان بن حبيب المحاربي ، عن ابي امامة ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : انا زعيم ببيت في ربض الجنة لمن ترك المراء ، وإن كان محقا ، وببيت في وسط الجنة لمن ترك الكذب ، وإن كان مازحا ، وببيت في اعلى الجنة لمن حسن خلقه " .
´ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو“۔
تخریج دارالدعوہ: « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۴۸۷۶) (حسن) » قال الشيخ الألباني: حسن
کر لو اتحاد کم از کم آدھی دنیا سے ِ آمین اور رفع یدین سے ، اشماریہ بھائی تو پہلے ہی تحریر کر چکے ۔ کیا مانع ھے؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اہل علم سے اتحاد کے لئے اسی کی تمنا ہے۔
بھائی آدھی دنیا سے اتحاد کے لئے آدھی دنیا سے اختلاف کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟کر لو اتحاد کم از کم آدھی دنیا سے ِ آمین اور رفع یدین سے ، اشماریہ بھائی تو پہلے ہی تحریر کر چکے ۔ کیا مانع ھے؟
وہی تو اشماریہ بھائی نے آپ کو سمجھانا چاہا ۔۔۔۔۔ بہت دیر فہم ہیں آپ ۔بھائی آدھی دنیا سے اتحاد کے لئے آدھی دنیا سے اختلاف کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟
ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔ اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔اس لئے ھمارا اختلاف خطرہ ھے ہی نہیں اتحاد بین المسلمین خصوصا کفر کے مقابلے میں ۔ آپ تجویز واپس لے لیں کیونکہ آپ اب اتنا علم اشماریہ بھائی کی تحریروں کو پڑھ کر حاصل کر چکے ہیں ۔ یہ نا کہدینا کہ عالم کی بات صرف عالم ہی کے لئے ھے یعنی آپکے لئے نہیں !!
؟؟؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔ اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔