• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
دانش بھائی کوشش کریں حدیث کا عربی متن لکھیں اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اردو متن پورا لکھیں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
حدیث نمبر: 4800
حدثنا محمد بن عثمان الدمشقي ابو الجماهر ، قال : حدثنا ابو كعب ايوب بن محمد السعدي ، حدثني سليمان بن حبيب المحاربي ، عن ابي امامة ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : انا زعيم ببيت في ربض الجنة لمن ترك المراء ، وإن كان محقا ، وببيت في وسط الجنة لمن ترك الكذب ، وإن كان مازحا ، وببيت في اعلى الجنة لمن حسن خلقه " .
´ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو“۔
تخریج دارالدعوہ: « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۴۸۷۶) (حسن) » قال الشيخ الألباني: حسن
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اہل علم سے اتحاد کے لئے اسی کی تمنا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اہل علم سے اتحاد کے لئے اسی کی تمنا ہے۔
کر لو اتحاد کم از کم آدھی دنیا سے ِ آمین اور رفع یدین سے ، اشماریہ بھائی تو پہلے ہی تحریر کر چکے ۔ کیا مانع ھے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
کر لو اتحاد کم از کم آدھی دنیا سے ِ آمین اور رفع یدین سے ، اشماریہ بھائی تو پہلے ہی تحریر کر چکے ۔ کیا مانع ھے؟
بھائی آدھی دنیا سے اتحاد کے لئے آدھی دنیا سے اختلاف کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
وہی تو اشماریہ
بھائی آدھی دنیا سے اتحاد کے لئے آدھی دنیا سے اختلاف کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟
وہی تو اشماریہ بھائی نے آپ کو سمجھانا چاہا ۔۔۔۔۔ بہت دیر فہم ہیں آپ ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس لئے ھمارا اختلاف خطرہ ھے ہی نہیں اتحاد بین المسلمین خصوصا کفر کے مقابلے میں ۔ آپ تجویز واپس لے لیں کیونکہ آپ اب اتنا علم اشماریہ بھائی کی تحریروں کو پڑھ کر حاصل کر چکے ہیں ۔ یہ نا کہدینا کہ عالم کی بات صرف عالم ہی کے لئے ھے یعنی آپکے لئے نہیں !!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس لئے ھمارا اختلاف خطرہ ھے ہی نہیں اتحاد بین المسلمین خصوصا کفر کے مقابلے میں ۔ آپ تجویز واپس لے لیں کیونکہ آپ اب اتنا علم اشماریہ بھائی کی تحریروں کو پڑھ کر حاصل کر چکے ہیں ۔ یہ نا کہدینا کہ عالم کی بات صرف عالم ہی کے لئے ھے یعنی آپکے لئے نہیں !!
ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔ اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔ اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔
؟؟؟؟
اس مراسلے کی وضاحت درکار ھے۔
ہندوستانی ہونے کے ناطے آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ احناف سے اتحاد کرکے ہندوستان کے کفار کی کثیر تعداد کی مخالفت مول لینا کوئی عقلمندی نہیں۔

اللہ پوچھے گا ان شاء اللہ کہ تم خیر (اتحاد کی کوشش) میں معاون ہوئے تھے یا اس کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تھے۔

کونسا اور کیسا اتفاق ؟ کن سے؟ بالمقابل کن سے؟
 
Top