• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو)

Assalam-u-alaykum wa Rahmatullahi Wa barakaatuh

Also add following book to the books list in my set to be bought and uploaded on Kitab o Sunnat:

اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو)
i.e. 10. Urdu Translation of Awdah al-Tasheel li Sharh Ibn Aqeel (2 Vol set)
zam zam publishers
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ بھائی!

آپ نے جن کتب کی فرمائش کی ہے ان میں سے اکثر نصابی کتابیں ہیں۔

اطلاعاً عرض ہے کہ ہم نے پہلے سے ہی نصابی کتابوں (ایم اے اسلامیات اور دینی مدارس) کی اپ لوڈنگ کا طے کیا ہوا ہے، جنہیں عنقریب ویب سائٹ پر ڈال دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ العزیز!
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
Assalam-u-alaykum wa Rahmatullahi wa barakaatuh

That is also good. We are also trying to do a demonstration of this suggestion via which even more books can be uploaded and users become encouraged to participate also. Books have been listed according to priority, 1 most important and so on.

If you are getting any of the books free for scanning and returning via any Madrassa, kindly mark those books in the following list by writing something like No cost etc. after them. And even if you agree to add but have to pay for them, then as indicated earlier I want to contribute towards the complete price of the books . If brother Moosaa pays for 1st 4 books, then I pay for all remaining books as soon as I get the price from you. And if I finance all 10 books , then in 1st set I will pay the price of 1st 6 books and next month for remaining 4 books insha'ALLAH! I don't want any credit, just doing it for sawaab and spread of Islam and its knowledge as much as possible and make these important books available freely to all Muslims as soon as possible. Arabic is very important and when Muslims will have all these books available freely, Insha'ALLAH many will be encouraged to learn Arabic even those who can't afford the books due to lower salaries, but want to learn Arabic, the language of Islam. And insha'ALLAH when all 10 books are uploaded, we can continue this 2nd method of adding books with participation from users also.

1. Urdu translation of Mufradat al-Qur'an by Imam Raghib Asfahani in 2 volumes by Sheikh Muhammad Abduh Firozpuri

2. Lughat ul Qur'an 6 volumes in 3 bindings by Maulana Abd ur Rasheed Naumani

3. Mutaraadifaatul Quran in Urdu by Abdur Rahman al Kilani

4. Alfaaz e Mutaraadifa kay darmayaan farq by Maulana Noor Hussain Qasmi

5. Arbi Ka Mualim Aur Kolidain (8 Book Set)

6. Masaail un Nahw wal Sarf by Maulana Mahmood Noor Hussain Qasmi

7. Urdu Translation of Awdah al-Tasheel li Sharh Ibn Aqeel (2 Vol set)

8. Mu'allim ul Inshaa 3 volume set

9. Nahw al-Wadih Ibtidai (3 Volume Set)

10. Nahw al-Wadih Thanvi (3 Volume Set)
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
New beautiful handwritten and improved and updated version of Qawaid Zaban e Qur'an by Khaleel Ur Rahman Chisti in 2 volumes is now available, To support conversion of his books to online version and knowing areas from where you can buy the book, you can contact : http://www.chishtis.com
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
کیا مجھے بتا سکتے ھین کہ یہ 10 کتب کتاب و سنت کے نزدیک اپلودْ کے قابل ھین یا نھین ?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان فرسٹ نمبرسوری کے ساتھ معذرت خواہ ہوں کہ مصروفیت اور کچھ سستی کی وجہ سے اس طرف توجہ نہیں کر پایا۔جی بھائی جان مکتبہ اسلامیہ لاہور سے ان کتابوں کے ریٹس معلوم کیے جو کہ درج کررہا ہوں۔ان میں سے یہ کتب
1۔مترادفات القرآن بائے مولانا عبدالرحمن کیلانی
2۔مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری
3۔لفات القرآن بائے مولانا عبدالرشید نعمانی
ہماری لائبریری میں موجود ہے جو کہ اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔باقی کتب کے بارے میں معلومات ذیل میں بیان ہیں۔
کتب
1۔الفاظ مترادفہ کے معانی میں فرق بائے نور حسین قاسمی
قیمت۔185
2۔عربی کا معلم
قیمت۔138
3۔عربی کا کلید
قیمت۔70
4۔معلم الانشاء
قیمت۔135
5۔مسائل النحو والصرف بائے مولانا محمد نور حسین قاسمی
قیمت۔175
6۔نحوالواضح ابتدائیہ
قیمت۔100
7۔نحوالواضح ثانیہ
قیمت۔153
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ سب سے اھم کتابیں تو آپ کے پاس ھیں

ان باقی کتابوں کی قیمت تقریبًا 1000
قواعد زبان قرآ ن نءے ایڈیشن کی قیمت تقریبًا 1900

اگر اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو)
بھی اپلوڈ کی جا سکتی ھے تو اس کی قیمت بھی پیر سے پہلے بھیج دیں

انشا اللہ پیر کو یہ رقم آپ کو منی آرڈر کے ذریعے بھیج دی جاے گی

مجھے پرسنل میسیج کے ذریعے اپنا ایڈریس اورفون نمبر بھیج دیں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بھائی جان
جو کتابیں ہمارے پاس ہیں وہ اسکیننگ کےلیے دی ہوئی ہیں ۔جوں ہی اسکین ہوکر آتی ہیں فی الفور اپلوڈنگ کی طرف توجہ دی جائے گی باقی قواعد زبان قرآن الفوز اکیڈمی اسلام آباد کا جو طبع ہے وہ سائٹ پر اپلوڈ ہے۔نیو طبع کےبارے میں اور کتاب ’’اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو)‘‘ معلومات کل تک مہیا کردوں گا۔ان شاءاللہ
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ
قواعد زبان قرآ ن نیا ایڈیشن لاہور سے : 5 عمر ٹاور،فرسٹ فلور،31 حق سٹریٹ،اردو بازار،لاھور 03214920998

یہ ھاتھ سے لکھا گیا اور نیا ایڈیشن ھے ۔
 
Top