• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر عزیز اسلامک بھائی
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔آپ کا منی آرڈ جمعرات ملا۔جمعرات جمعہ ہمیں آفس سے چھٹی ہوتی ہے۔اس وجہ سے آج آپ کی فرمائش کی گئی وہ کتب جو مارکیٹ سے منگوانی تھی وہ میں جاکر لے آیا ہوں۔افسوس سے کہ مارکیٹ سے دو کتابیں خیر النحو اور آسان الفیہ مختلف مکتبوں سے معلوم کرنے کے باوجودنہیں مل پائیں۔مجھے ظن ہے کہ آسان الفیہ ہماری لائبریری میں ہو۔باقی خیر النحو جوں ہی مارکیٹ سے دستیاب ہوگی۔ان شاءاللہ لے کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔درج ذیل کتب کی کل قیمت 2500 ہوئی۔کتب بل کا اسکین کل تک اس پوسٹ میں لگا دوں گا۔ان شاءاللہ اور ہاں بھائی بہت جلد یہ تمام کتب اپلوڈ کی جائیں گی۔
باقی آپ کی امانت باقی ہے۔اس بارے جو آپ کا فیصلہ ہو۔اس پر عمل ہوگا۔
مکتبہ اسلامیہ غزنی سٹریٹ بالمقابل رحمان مارکیٹ اردو بازار لاہور
1۔الفاظ مترادفہ کے معانی میں فرق۔185
2۔عربی کا معلم چار کتب کا سیٹ۔138
3۔عربی کا کلید چار کتب کا سیٹ۔70
4۔معلم الانشاء تین کتب کا سیٹ۔135
5۔مسائل النحو والصرف۔175
6۔نحوالواضح ابتدائیہ تین کتب کا سیٹ۔100
7۔نحوالواضح ثانیہ تین کتب کاسیٹ۔153
8۔درایۃ النحو۔95
11۔اوضح التسہیل لشرح ابن عقیل دو جلد پر مشتمل۔300
12-قواعد زبان قرآن نیا ایڈیشن دو جلد پر مشتمل۔1150
کل قیمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2501
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ ۔ آپ اپنا وقت نکال کر ان کتب کو خریدنے گئے۔ اور اسکیننگ میں تو اور محنت درکار ہے جو آپ کا ادارہ کر رہا ہے اور پھر اپلوڈ ۔ کتابوں کی قیمت میں حصہ لینا تو اس کام کا ایک جز ہے۔

قواعد زبان قرآن نیا ایڈیشن کے پارٹ 1 کی قیمت جو کتاب کے اندر لکھی ہوئ ہے وہ 900 اور پارٹ 2 کی1000 لکھی ہوئ ے۔ اس کا کور سبز رنگ کا ہے اور اس پر قرآن اور دئے بنے ہوے ہیں بس اسکی تسلی کر لیں ۔ ویسے مجھے بھی یہ 900 کی ڈسکائونٹڈ قیمت پر دی گئی تھی۔

رسید سکین کر کے لگانے کی ضرورت نہیں۔ آپ نے بتا دیا بس یہی کافی ہے۔ اور یہ رقم اللہ نے مجھے دی اور پھر مجھے یہ شرف بخشا کہ میں اسے اللہ کے دین کو پھیلانے کی کوشش میں خرچ کروں۔ یہ رقم اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے ہے۔ اور میرے پاس تو بس امانت تھی۔

ان 2 کتب کی فیمت پتا کر لیں ۔ 250 خیرالنحو کے لئے جب بھی کتاب مل جائے ۔ باقی 1249 سے جو فالتو ہوئ وہ میں بھیج دوں گا انشاءاللہ۔
1۔ قاموس الفاظ القرآن الکریم ﴿عربی،اردو﴾ از ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی ⁄ پروفیسر عبدالرزاق
2۔المنجد ﴿عربی اردو لغات﴾ یا مصباح اللغات ۔ آپ کے نزدیک جو ان دونوں میں سے بہتر ہے وہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسکیننگ میں تو اور محنت درکار ہے جو آپ کا ادارہ کر رہا ہے اور پھر اپلوڈ ۔ کتابوں کی قیمت میں حصہ لینا تو اس کام کا ایک جز ہے۔

اور یہ رقم اللہ نے مجھے دی اور پھر مجھے یہ شرف بخشا کہ میں اسے اللہ کے دین کو پھیلانے کی کوشش میں خرچ کروں۔ یہ رقم اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے ہے۔ اور میرے پاس تو بس امانت تھی۔


جزاكم الله خيرا ۔۔ اللہ اس نیکی کے کام میں کسی بھی طرح حصہ لینے والے ہر شخص کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
قواعد زبان قرآن نیا ایڈیشن کے پارٹ 1 کی قیمت جو کتاب کے اندر لکھی ہوئ ہے وہ 900 اور پارٹ 2 کی1000 لکھی ہوئ ے۔ اس کا کور سبز رنگ کا ہے اور اس پر قرآن اور دئے بنے ہوے ہیں بس اسکی تسلی کر لیں ۔۔
جی جو نشانیاں آپ نے بتائی ہیں وہی کتاب ہے۔
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عربی زبان کا علم عام کرنا بہت اہم ہے کیونکہ قرآن اور احادیث کو عربی میں پڑھنے کے زیادہ فوائد ہیں۔ اور عربی میں تقرباً تمام اہم کتب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ اس لئے میرا پہلا ٹارگٹ یہ کتب ہیں ۔ اسکے بعد قرآن اور احادیث کی اہم کتب۔

کلیم بھائ آپ اپنے ادارے کے ماہرین سے ان نیچے دی گئ کتب کی صحت دریافت کر لیں اور پھر قیمت پتا کر لیں
۔١ قاموس الفاظ القرآن الکریم ﴿عربی،اردو﴾ از ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی ⁄ پروفیسر عبدالرزاق
2۔المنجد ﴿عربی اردو لغات﴾ یا مصباح اللغات ۔ آپ کے نزدیک جو ان دونوں میں سے بہتر ہے وہ۔
یعنی 2 مزید کتب اسی سیٹ نمبر 1 میں کرتے ہیں انشاء اللہ
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی
مجھے یہ بتائے کہ اردو میں کتب ستہ میں سے کس کس کی شرح لکھی گئی ہے۔اور کتنی قیمت ہے۔بخاری کی داود زار رحمہ اللہ کی شرح چھوڑ کر۔انشاء اللہ مجھے بھی اس کارخیر میں خدمت انجام دینا کا موقع ملے۔
اللہ حافظ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی
مجھے یہ بتائے کہ اردو میں کتب ستہ میں سے کس کس کی شرح لکھی گئی ہے۔اور کتنی قیمت ہے۔بخاری کی داود زار رحمہ اللہ کی شرح چھوڑ کر۔انشاء اللہ مجھے بھی اس کارخیر میں خدمت انجام دینا کا موقع ملے۔
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بھائی کچھ دنوں کے لئے کلیم حیدر بھائی چھٹیوں پر ہیں۔ واپس آتے ہیں تو یہ معلومات ان شاءاللہ مہیا کریں گے۔ ویسے مختصر شرح تو سنن ابن ماجہ اور سنن ابو داؤد جو دارالسلام نے شائع کی ہیں، ان کے ساتھ موجود ہے۔ اور یہ دونوں ہی ہماری کتب لائبریری میں اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ مستقل کسی حدیث کی شرح کا علم نہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عربی زبان کا علم عام کرنا بہت اہم ہے کیونکہ قرآن اور احادیث کو عربی میں پڑھنے کے زیادہ فوائد ہیں۔ اور عربی میں تقرباً تمام اہم کتب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ اس لئے میرا پہلا ٹارگٹ یہ کتب ہیں ۔ اسکے بعد قرآن اور احادیث کی اہم کتب۔

کلیم بھائ آپ اپنے ادارے کے ماہرین سے ان نیچے دی گئ کتب کی صحت دریافت کر لیں اور پھر قیمت پتا کر لیں
۔١ قاموس الفاظ القرآن الکریم ﴿عربی،اردو﴾ از ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی ⁄ پروفیسر عبدالرزاق
2۔المنجد ﴿عربی اردو لغات﴾ یا مصباح اللغات ۔ آپ کے نزدیک جو ان دونوں میں سے بہتر ہے وہ۔
یعنی 2 مزید کتب اسی سیٹ نمبر 1 میں کرتے ہیں انشاء اللہ
مصباح اللغات مندرجہ ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے۔
مصباح اللغات۔ ایک پی ڈی ایف فائل میں
مصباح اللغات- ٩ -اجزا -رئر فائل میں
مصباح اللغات- ٩ -اجزا -رئر فائل میں
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ پی ڈی ایف میرے پاس ہے، لیکن اسکی سکین کوالٹی اچھی نہیں۔ آنکھوں کے لئے تکلیف دہ ہے۔ جوں ہی کلیم بھائ یا کتاب و سنت کے وہ فرد جو ان کی چھٹیوں میں ان کی جگہ یہ کام کر رہے ہیں مجھے ان کی قیمت اور صحت بتاتے ہیں تو ان میں سے بہتر کتاب اور ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی کی مشہور ڈکشنری کے اردو ترجمہ کی اپلوڈ کی طرف بڑھیں گے انشاءاللہ
 
Top