فرقان الدین احمد
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 12، 2017
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 18
برادر فواد؛ آپ کی تحریر اور انداز بیان سے میرا اندازہ ہے کہ آپ مسلمان ہیں، پاکستانی تھے اور حالیہ طور پرامریکی حلف اٹھا کر امریکی شہری ہیں۔ اگر میرے یہ مفروضات درست ہیں تو میرا اپلوڈ کیا ہوا مضمون خالصتاً ایک مسلمان بھائی کا دوسرے بھائی کے لیے نصحیت ہے کہ شاید آپ کو اور آپ جیسے بھائیوں کو اس خطرناک حقیقت کا احساس ہو سکے جس سے آپ لوگ دوچار ہیں۔فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اٹیچمنٹس
-
1.7 MB مناظر: 317