- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,767
- ری ایکشن اسکور
- 8,514
- پوائنٹ
- 964
ما شاء اللہ یہ بہت اچھی فکر ہے ۔ اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔کوئی بات بغیر ریفرنس کے، خاص طور پر کوئی نص تو کبھی بھی بغیر ریفرنس کے پیش نہ کیا جائے۔/url]
ما شاء اللہ یہ بہت اچھی فکر ہے ۔ اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔کوئی بات بغیر ریفرنس کے، خاص طور پر کوئی نص تو کبھی بھی بغیر ریفرنس کے پیش نہ کیا جائے۔/url]
بھائی جان یہ ایک سلفی ویب سایٹ ہے۔ اور اس کا علمی نگران کوئی ایک بندہ نہیں بلکہ کئی لوگ ہیں جن کے نام نہیں بتائے گئے۔یہ ویب سائٹ کن لوگوں کی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ علمی نگران وغیرہ کون ہیں؟
علاوہ ازیں ہر حدیث پر جو ابتدائی حکم لگایا گیا ہے، تو یہ حکم لگانے والا کون ہے؟ یا کن محدثین کا حکم لیا گیا ہے؟؟
اگر اس ویب سائٹ اور اس میں موجود احادیث پر حکم کے متعلّق اطمینان ہو سکے تو یہ ویب سائٹ بہت ہی مفید ہوگی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکا تہ انس بھائی: اس ویب سائٹ لنک پر جائیں مجھے امید ہے انشاءاللہ آپ کی Requirement پوری ہو جائے گی۔اس میں قرآن پاک اور کافی احادیث کی کتب عربی میں موجود ہیں اور ان کی search آپشن بھی بہت بہتر ہے۔جزاکم اللہ شہزاد بھائی! میں نے یہ سافٹ وئیر انسٹال کرکے اسے استعمال کیا تو ایک تو یہ کافی ہیوی ہے، علاوہ ازیں اس میں سرچنگ کافی مشکل ہے، میں نے ایک دو احادیث مبارکہ عربی سے تلاش کرنا چاہیں تو مجھے نہیں ملیں، میں در اصل عربی متن سے احادیث تلاش کرکے ان کا ترجمہ دیکھنا چاہتا تھا، ممکن ہے کہ ان لوگوں اب اسے اپ ڈیٹ کر لیا ہو، دوبارہ چیک کر لیتا ہوں۔
کیا ایسی کوئی ویب سائٹ بھی ہے؟؟؟
یہ مطلب قطعانہیں ہوسکتا ۔کیونکہ عربی زبان کامحاورہ یہ بتاتاہے اورقرآن وحدیث سے اس پر بیسیوں شواہد پیش کئے جاسکتے ہیں کہ جہاں صفات قبح وذم کی نفی مبالغہ کے صیغہ سے کی جاتی ہے تو وہ وہاں مراد نفی میں مبالغہ ہوتاہے کہ مومن کے اندروہ صفات کسی درجہ میں بھی نہیں ہوسکتی۔جیساکہ اس حدیث میں مراد ہے کہ مومن کے اندر لعنت ،طعنہ بازی اورفحش گوئی کی کوئی بھی مقدار نہیں ہوسکتی۔مومن بہت طعنہ دینے والا اور بہت لعنت کرنے والا نہیں ہوتا کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ مومن کم طعنہ دینے والا اور کم لعنت کرنے والا ہوسکتا ہے۔ یعنی مومن میں طعنہ اور لعنت دینے والی صفات کم مقدار میں پائی جاسکتی ہیں۔