• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہمیہ کے عقائد

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
موسی صاحب: ابن داود صاحب سے اس بارے میں بحث جاری ہے وہاں ملاحظہ ہوں جو دلیل مضبوط نظر آئے منتخب کرلینا ورنہ فضول میں دیوبندیوں اور بریلویوں میں خفت اٹھانی پڑیگی اس لئے کہ اس فورم میں بحث ومباحثہ ہی اس لئے ہورہی ہے کہ دلائل کا مکمل جانچ اور موازنہ ہو اور میں حیران ہوں کہ غیر مقلد ہو کے بھی فورم والوں کی تقلید کر رہے ہو خود تحقیق کرو دلائل ڈھونڈ نکالو اور چچچچچھا جاؤ
کیوں نہ ٹھہریں ہدفِ ناوکِ بیداد کہ ہم
خود پکڑ لاتے ہیں جو تیر خطا جاتا ہے

یہاں تو موسی بھائی نےفقط جہمیہ کے عقائد کا بیان کیا ہے!! آپ کو اپنے عقائد پر نقد محسوس ہوا ، سو آپ یہاں الجھنا چاہتے ہیں!! ایسا نہ کریں، دور حاضر کے احناف کے جہمیہ ہونے پر جو تھریڈ میں نے آپ کے کہنے پر قائم کیا ہے، مباحثہ وہیں کریں!!! موسی بھائی نے تو احناف کانام تک نہیں لیا!!!!!!!
 
قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
ابن داود صاحب جیسے آپ چاہتے ہیں ویسا ہی کریں گے لیکن آپ بھی اب وہی کر رہے ہو جس کا الزام مجھے آپ نے دیا تھا
نمبر ۱ : کہ مبحوث عنہا مسئلہ کے بارے میں آپ نے صرف کتابوں کا حوالہ دیا ہے متعیں موقف تحریرنہیں ۔
نمبر ۲: اس کی وضاحت نہیں کی ، کہ مذکورہ کتب میں جو عقاید مذکور ہیں وہی آپ کے بھی ہیں ،
ان تمام کا جواب وہاں دوسرے تھریڈ میں دیدیں ، اس تھریڈ کو رہنے دے ۔ شکریہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابن داود صاحب جیسے آپ چاہتے ہیں ویسا ہی کریں گے لیکن آپ بھی اب وہی کر رہے ہو جس کا الزام مجھے آپ نے دیا تھا
نمبر ۱ : کہ مبحوث عنہا مسئلہ کے بارے میں آپ نے صرف کتابوں کا حوالہ دیا ہے متعیں موقف تحریرنہیں ۔
نمبر ۲: اس کی وضاحت نہیں کی ، کہ مذکورہ کتب میں جو عقاید مذکور ہیں وہی آپ کے بھی ہیں ،
ان تمام کا جواب وہاں دوسرے تھریڈ میں دیدیں ، اس تھریڈ کو رہنے دے ۔ شکریہ
جناب محترم قاسم صاحب! کتاب کا لنک مانگا گیا ، میں نے دے دیا!! آپ کو بھی کوئی کتاب مطلوب ہو تو بتلادیجئے گا۔ ان شاءاللہ مل جائے گی!!
 
Top