• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا انس بھائی۔اللہ اپکی نیک کاوشوں کو پورا کرے ۔۔۔۔اور دینی خدمات اپ سے لے سکے
جزاک اللہ خیرا!

آمین یا رب العٰلمین!
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا انس بھائی۔اللہ اپکی نیک کاوشوں کو پورا کرے ۔
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام انس نضر ہے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں رہائش پذیر ہوں، ہم نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ (اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے) شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے (ایک اسلامک یونیورسٹی، اردو وانگلش میڈیم سکولز، درس نظامی کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کے مدارس اور اسلامک انسٹیٹیوٹ کے نام سے شارٹ کورسز کے میل فی میل ادارے جن میں آن لائن کلاسز بھی جاری ہیں)، تحقیقی ادارے (جن میں سے ایک مجلس التحقیق الاسلامی یعنی اسلامک ریسرچ کونسل بھی ہے، جہاں سے ماہانہ محدث ورشد نکلتے ہیں) اور رفاہی ادارے ہیں۔
میں اپنے دینی مدرسہ (جامعہ رحمانیہ، کلیہ القرآن) کا فارغ التحصیل ہوں، پنجاب کالج آف کامرس سے بی کام کیا ہوا ہے، مدینہ یونیورسٹی سے کلیہ الشریعہ کا فاضل ہوں اور اب پنجاب یونیورسٹی سے تفسیر میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے، وللہ الحمد والمنۃ
آج کل درس وتدریس سے متعلّق ہوں، لاہور اسلامک یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں، شام کو اپنے اسلامک انسٹیٹیوٹ میں آن لائن ترجمہ قرآن کلاسز لیتا ہوں اور مجلس التحقیق الاسلامی (اسلامک ریسرچ کونسل) کا انچارج ہوں، واضح رہے کہ اسی ریسرچ کونسل کے تحت ہماری ویب سائٹ کتاب وسنت ڈاٹ کام اور اب اس علمی ودعوتی فورم کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں ہمارے سب سے بڑے معاون محترم محمد شاکر بھائی ہیں، جو پیشے کے اعتبار سے تو انجینئر ہیں، لیکن صرف دعوتی مقاصد کیلئے اپنا بہت قیمتی ٹائم ہمیں دیتے ہیں، جس کیلئے ہم اللہ تعالیٰ سے ان کیلئے جزائے خیر کے دعا گو ہیں۔ ہماری مزید ویب سائٹس درج ذیل ہیں:
﴿ ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما ﴾
السلام عليكم ورحمةالله
ماشاء اللہ انس بھائی اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل، جان مال، عزت و آبرو اور ہر اس چیز میں خیر و برکت عطا فرمائے جو اس اکیلے نے عطا فرمائی ہے۔
آپ کی سعی جمیلہ کو قبول و منظور فرمائے۔
دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔
خاص موقعوں کی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد فرما لیجیے گا۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انس
شاکر
کلیم حیدر
امید ہے کہ آپ تینوں بھائی ایمان کی زندگی گزار رہے ہوں گے
میرا آپ بھائیوں کو ایک مشورہ ہے
کہ آپ بھائی زرا ایک چھوٹی سی کوشش اور کر لیں
اپنی تمام لائبریری کی کتب ایک نئے انداز سے اپلوڈ کردیں
انداز دیکھئے
انداز نمبر ایک
انداز نمبر دو
مجھے پتہ ہے کہ اس سے زیادہ ہوسٹنگ سپیس استعمال ہوگی
لیکن زیادہ جاذب نظر اور دلکش انداز میں پیش کرنے سے یوزر کا رحجان بڑھا گا
باقی آپ جو مناسب سمجھے
آپ کی کوشش عمدہ اور بہترین ہیں
اللہ برکت، ہمت، حوصلہ،اور لگن میں اضافہ فرمائے
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام انس نضر ہے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں رہائش پذیر ہوں، ہم نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ (اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے) شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے (ایک اسلامک یونیورسٹی، اردو وانگلش میڈیم سکولز، درس نظامی کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کے مدارس اور اسلامک انسٹیٹیوٹ کے نام سے شارٹ کورسز کے میل فی میل ادارے جن میں آن لائن کلاسز بھی جاری ہیں)، تحقیقی ادارے (جن میں سے ایک مجلس التحقیق الاسلامی یعنی اسلامک ریسرچ کونسل بھی ہے، جہاں سے ماہانہ محدث ورشد نکلتے ہیں) اور رفاہی ادارے ہیں۔
میں اپنے دینی مدرسہ (جامعہ رحمانیہ، کلیہ القرآن) کا فارغ التحصیل ہوں، پنجاب کالج آف کامرس سے بی کام کیا ہوا ہے، مدینہ یونیورسٹی سے کلیہ الشریعہ کا فاضل ہوں اور اب پنجاب یونیورسٹی سے تفسیر میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے، وللہ الحمد والمنۃ
آج کل درس وتدریس سے متعلّق ہوں، لاہور اسلامک یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں، شام کو اپنے اسلامک انسٹیٹیوٹ میں آن لائن ترجمہ قرآن کلاسز لیتا ہوں اور مجلس التحقیق الاسلامی (اسلامک ریسرچ کونسل) کا انچارج ہوں، واضح رہے کہ اسی ریسرچ کونسل کے تحت ہماری ویب سائٹ کتاب وسنت ڈاٹ کام اور اب اس علمی ودعوتی فورم کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں ہمارے سب سے بڑے معاون محترم محمد شاکر بھائی ہیں، جو پیشے کے اعتبار سے تو انجینئر ہیں، لیکن صرف دعوتی مقاصد کیلئے اپنا بہت قیمتی ٹائم ہمیں دیتے ہیں، جس کیلئے ہم اللہ تعالیٰ سے ان کیلئے جزائے خیر کے دعا گو ہیں۔ ہماری مزید ویب سائٹس درج ذیل ہیں:
﴿ ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما ﴾
انس بھائی یقین جانیے اللہ آپ سے دین کا بہت کام لے رہا ہے ہمار دعا ہے وہ اؤر زیادہ لے۔اور شاکر صاحب جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جن کی پیشہ ورانہ مصروفیات تو بالکل دیگر ہوں لیکن خدمت دین کے جذبہ کے تحت وہ اپنا وقت دین کو دے رہے ہیں
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور جو دعائیں آپ نے میرے حق میں خلوصِ دل سے کی ہیں اللہ تعالیٰ انہیں، اور ان سب دعاؤں کو آپ سب کے حق میں بھی قبول فرمائیں۔ آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انس
شاکر
کلیم حیدر
امید ہے کہ آپ تینوں بھائی ایمان کی زندگی گزار رہے ہوں گے
میرا آپ بھائیوں کو ایک مشورہ ہے
کہ آپ بھائی زرا ایک چھوٹی سی کوشش اور کر لیں
اپنی تمام لائبریری کی کتب ایک نئے انداز سے اپلوڈ کردیں
انداز دیکھئے
انداز نمبر ایک
انداز نمبر دو
مجھے پتہ ہے کہ اس سے زیادہ ہوسٹنگ سپیس استعمال ہوگی
لیکن زیادہ جاذب نظر اور دلکش انداز میں پیش کرنے سے یوزر کا رحجان بڑھا گا
باقی آپ جو مناسب سمجھے
آپ کی کوشش عمدہ اور بہترین ہیں
اللہ برکت، ہمت، حوصلہ،اور لگن میں اضافہ فرمائے
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
آپ سے ذاتی پیغام پر مزید تفصیلات لے لیتا ہوں۔ ہم کتب لائبریری اپ ڈیٹ پر کام کر رہے ہیں اور آئندہ دو تین ماہ میں ان شاء اللہ نئی اپ ڈیٹ متوقع ہے۔ تو ہم یہ آپشن بھی ضرور شامل کرنے کی کوشش کریں گے۔
 
Top