محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن ساتھیوں نے حجاج بن یوسف کے ظلم و ستم ، خبیث، ناصبی، وغیرہ وغیرہ جیسے احکام پر مبنی روایات پوسٹ کر رہے ہیں
ان سے صرف اتنی عرض ہے
میرے محترم بھائیوں اس تھریڈ میں میں نے ایک مقالہ کے وہ صفحات پوسٹ کیے ہیں جو حجاج بن یوسف کی خدمات سے متعلق ہیں
اب اس پوسٹ کے جتنے بھی جواب آ رہے ہیں وہ سب اس عنوان سے غیر متعلق ہیں
اس کے بالمقابل فتوی اور حکم لگانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
عرض ہے ان پر جو الزامات لگائے جا رہے ہیں خواہ وہ ثابت ہیں یا غیر ثابت وہ اس تھریڈ کا موضوع ہی نہیں ہیں
جتنی خدمات بیان کی گئی ہیں ان کا اگر کوئی رد کرنا چاہتا ہے تو بہت خوشی کی بات ہو گی وگرنہ ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ کے مصداق کوئی پوسٹ کی جائے تو بیکار ہے
البتہ کوئی ساتھی حجاج بن یوسف کے ظلم و ستم کی تاریخ بیان کرنا چاہتا ہے تو الگ سے تھریڈ قائم کر لے وہاں ان تمام روایات پر بحث ہو سکتی ہے