• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دور بیٹھ کر کسی کے درد کا اندازہ نہیں‌لگایا جا سکتا ‌
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو شخص وہم میں مبتلا ہوتا ہے ، وہ اپنی زندگی خود اجیرن کر لیتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
حالات نے اگر مات دی تو ہمیں‌یوں‌ہر رشتے توڑ نہیں‌لینے چاہیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ کو کھو کر کسی نے کچھ نہیں پایا اور اللہ کو پا کر کسی نے کچھ نہیں کھویا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر کوئی اچھی بات کہے تو اُس کی اچھی بات کو دیکھو اُس کے کردار کو نہ دیکھو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آپ کا سچا دوست ہمیشہ آپ سے بہت زیادہ لڑتا ہے
لیکن
اگر آپ ایک آنسو بھی گراؤ تو وہ آپ کے آنسو روکنے کے لیے پوری دنیا سے لڑتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زبان انسان کو گراتی ہے اور زبان انسان کو بلندیوں پر لے جاتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میں بڑوں کی عزت اس لیے کرتا ہوں کہ ان کی نیکیاں مجھ سے زیادہ ہیں
اور چھوٹوں سے پیار اس لیے کرتا ہوں کہ ان کے گناہ مجھ سے کم ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو رب کا ہے وہ سب کا ہے جو رب کا نہین وہ سب کا نہیں
 
Top