• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنی خوشی تو ہر کسی عزیز ہوتی ہی ہے، کبھی دوسروں کی خوشی کا ساماں بننے کی کوشش کرنا چاہیے۔۔۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
فضول بولنے سے خاموشی بہتر ہے اور خاموش رہنے سے ذکر اللہ بہتر ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی کی سب سے بڑی سچائی ایک قبرستان کے باہر لکھی تھی۔
منزل تو میری یہی تھی ۔۔
بس زندگی گزر گئی یہاں آتے آتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اٍضافہ کرے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہووہاں چپ رہنا ہی بہتر ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان تکلیف نہیں دیتے انسانوں سے وابستہ امیدیں تکلیف دیتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
10 کا نوٹ بڑا لگتا ہے جب مسجد میں دینا ہو
لیکن
ریسٹورینٹ میں 1000 کا نوٹ بھی حقیر معلوم ہوتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
علم کے بغیر انسان انکھیں ہونے کے باوجود اندھا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
صبر اور خاموشی طاقتور چیزیں ہیں
صبر ہمیں دماغی طور پر مضبوط بناتا ہے
اور
خاموشی ہمیں جذباتی طور پر مضبوط بناتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک اچھا دوست ایک خوبصورت پھول کی طرح پوتا ہے۔ جسے ہم چھوڑ بھی نہیں سکتے اور توڑ بھی نہیں سکتے،
توڑ دیا تو مرجھا جائے گا اور چھوڑ دیا تو کوئی اور لے جائے گا۔
 
Top