• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اسلام کی اشاعت و ابلاغ جتنی آج ہے کبھی نہ تھی،لیکن جتنی بے اثری اس اشاعت وابلاغ میں آج ہے کبھی نہ تھی۔۔ ۔ ۔مولانا مظفر حسین ندوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنی زندگی کو مکمل طور قرآن و حدیث کے ساتھ گزارو زندگی میں کبھی مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نیا بدترین ھوتی جارھی ھے برے لوگوں کے زیادہ ھونے کی وجہ سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یہ مت سوچو کہ اللہ تعالی آپکی دعا کو فورا قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ اس بات پہ شکر ادا کرو کہ آپکو آپکے گناہوں کی فورا سزا نہیں ملتی۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کبھی کسی چھوٹی بات کو حقیر نہ جانو کہ برائی کی ابتدا ہمیشہ چھوٹی بات سے ہوتی ھے!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پہلے کے لوگوں پر اللہ کی مدد کیوں آتی تھی اس لیے کہ وہ سنت کو سنت سمجھ کر اپناتے تھے
جب کہ ھم سنت کو سنت سمجھ کرچھوڑ دیتے ھیں
اور کہتے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ سنت ھی ھے نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوی فرض تھوڑی ھے
سنت کو اپنایئں یہی ھماری زندگی اور آخرت کی کامیابی کا زریعہ ھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عمل خود ایک نصیحت ہے مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کرنے کو الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں
سامان سو برس کا ھے پل کی خبر نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پہ دو چیزیں رکھتے ہیں
مسکراہٹ اور خاموشی
مسکراہٹ مسئلے حل کرنے کے لئے
اور خاموشی مسئلوں سے دور رہنے کے لئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے. . . دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑے طویل ہونے دیں. . معاف کردیں کیوں کہ معاف کرنا اللہ کو پسند ہے. . خوش رہیں. . اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا کرے. آمین
 
Top