قال رجل لأبي حنيفة :اتق الله ! فانتفض - أي أبو حنبفة - واصفر وأطرق وقال:
جزاك الله خيرا ما أحوج الناس كل وقت إلى من يقول لهم مثل هذا.
ایک آدمی نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے آکر کہا : اللہ سے ڈرو
ابوحنیفہ رحمہ اللہ کانپ اٹھے رنگ زرد پڑ گیا فرمانے لگے :
اللہ تمہیں جزائے خیر دے
ہم میں سے ہر کوئی محتاج ہے کہ اُسے اسی طرح کی نصیحت کیجاتی رہے
(سير أعلام النبلاء)