• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تلاش کی سہولت تو تمام سائٹس میں ہوتی ہے۔ پہلا عنوان زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔ کیا اس میں حکم کو شامل کرنا مزید مناسب نہ ہوگا؟
موضوعات والی بات کو شامل کرنے سے یہ لائن زیادہ لمبی ہو جائے گی۔
جی بہتر ۔
’’ حکم ‘‘ کی بجائے اس معنی کی ادائیگی کے لیے ’’ تحقیق ‘‘ کا لفظ استعمال کر لیں :
"احادیث نبویہ کا عظیم ذخیرہ ، ترجمہ اور تحقیق و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
لفظ ’ احادیث رسول ‘ کو ’ احادیث نبویہ ‘ سے تبدیل کرنے کی وجہ کہ ساتھ ’’ صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ نہ لکھا گیا تو بے ادبی تصور نہیں ہوگی ۔
’’ پر مشتمل ‘‘ کی بجائے ’’
کا ‘‘ لفظ لانے سے عبارت مختصر ہوجائے گی ۔

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
صحاح ستہ پر بہت پراجیکٹس ہو چکے۔ اب کسی کو ان سے آگے بھی بڑھنا چاہیے خاص کر جب اتنی ساری کتب کا اب ترجمہ ہو چکا ہے مثلا مسند شافعی، احمد، حمیدی، شرح معانی الآثار، بیہقی، ابن ابی شیبہ وغیرہ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
صحاح ستہ پر بہت پراجیکٹس ہو چکے۔ اب کسی کو ان سے آگے بھی بڑھنا چاہیے خاص کر جب اتنی ساری کتب کا اب ترجمہ ہو چکا ہے مثلا مسند شافعی، احمد، حمیدی، شرح معانی الآثار، بیہقی، ابن ابی شیبہ وغیرہ۔
اس نوعیت کا ، ان سہولیات کے ساتھ کوئی پراجیکٹ ہے ؟
باقی ایک دفعہ سائٹ لانچ کرنا مشکل ہے ، امید ہے اس کے بعد سلسلہ چل نکلے گا ۔۔ إن شاءاللہ ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اس نوعیت کا ، ان سہولیات کے ساتھ کوئی پراجیکٹ ہے ؟
باقی ایک دفعہ سائٹ لانچ کرنا مشکل ہے ، امید ہے اس کے بعد سلسلہ چل نکلے گا ۔۔ إن شاءاللہ ۔
سافٹ وئیرز تو ہیں۔ لیکن اگر انہی سہولیات کے ساتھ باقی کتب بھی ڈالی جائیں تو دیکھیں کتنی جلدی اس کو مقبولیت ملتی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
صحاح ستہ پر بہت پراجیکٹس ہو چکے۔ اب کسی کو ان سے آگے بھی بڑھنا چاہیے خاص کر جب اتنی ساری کتب کا اب ترجمہ ہو چکا ہے مثلا مسند شافعی، احمد، حمیدی، شرح معانی الآثار، بیہقی، ابن ابی شیبہ وغیرہ۔
اس طرح کی کتابوں پر ہماری نظر ہیں ، اب تک ہمارے پروجیکٹ کے تحت ان کتابوں کو ٹائپ کیا جا چکا ہے

اس بارے میں زیادہ جانکاری آپ کو یہاں سے مل جائے گی
http://islamicurdubooks.com/typing/bookcon/book-section.php
http://forum.mohaddis.com/threads/hadith-typing-project.28959/

بحر حال محدث ٹیم جو کام کر رہی ہے وہ تعریف کے قابل ہے، کیونکہ وہ ان کتابوں کو آن لائن سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر رہی ہے، جس سے چند ہی سیکنڈ میں احادیث تلاش کی جا سکتی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ ٹائپ شدہ کتب کہاں سے ملیں گی؟
ابھی یہ کتابی شکل میں موجود نہیں ہے، اس پر پروف ریڈ کا کام جاری ہے اس کے بعد سوفٹویر تیار ہوگا اس کے بعد ہی یونیکوڈ فائل حاصل ہو سکے گی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

ذخیرہ احادیث نبویہ (صلی اللہ علیہ وسلم) - یونیکورڈ
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
"احادیث نبویہ کا عظیم ذخیرہ ، ترجمہ اور تحقیق و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
ماشاء اللہ بہت زبردست پراجیکٹ ہے۔
مجھے یہ عبارت اچھی معلوم ہوئی ہے۔
احادیث نبویہ کا عظیم ذخیرہ ، ترجمہ اور تحقیق و تخریج کی سہولت کے ساتھ
 
Top