- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
جی بہتر ۔تلاش کی سہولت تو تمام سائٹس میں ہوتی ہے۔ پہلا عنوان زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔ کیا اس میں حکم کو شامل کرنا مزید مناسب نہ ہوگا؟
موضوعات والی بات کو شامل کرنے سے یہ لائن زیادہ لمبی ہو جائے گی۔
’’ حکم ‘‘ کی بجائے اس معنی کی ادائیگی کے لیے ’’ تحقیق ‘‘ کا لفظ استعمال کر لیں :
"احادیث نبویہ کا عظیم ذخیرہ ، ترجمہ اور تحقیق و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
لفظ ’ احادیث رسول ‘ کو ’ احادیث نبویہ ‘ سے تبدیل کرنے کی وجہ کہ ساتھ ’’ صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ نہ لکھا گیا تو بے ادبی تصور نہیں ہوگی ۔
’’ پر مشتمل ‘‘ کی بجائے ’’ کا ‘‘ لفظ لانے سے عبارت مختصر ہوجائے گی ۔