• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لفظ پراجیکٹ کا کوئی اچھا متبادل اردو یا عربی میں بہتر رہے گا۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
موجودہ بینر میں ایک اہم بات نیچے کی طرف جو ڈبے ڈبے نظر آرہے ہیں ، وہ کیا چیز ہے ؟ مجھے تو وہ فرش کی طرح کی کوئی چیز لگ رہی ہے ۔ جو کہ بالکل مناسب نہیں ۔
یہاں پھول ، گلدستہ وغیرہ اعلی چیزوں میں سے کچھ ہونا چاہیے ۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری سائٹس میں سے ایک عظیم الشان اور منفرد سائٹ "محدث ڈاٹ کام" ہے، جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل طے کر رہی ہے۔ہم اس کا بینر تیار کروا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بینر پر کوئی اچھی سی ٹیگ لائن لگا دیں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ٹیگ لائن کے لئے اپنی مفید آراء سے ضرور نوازیں۔بطور نمونہ دو تین یہ ہیں:
1۔احادیث نبویہ کے متن پر مبنی عظیم الشان ویب سائٹ
2۔احادیث نبویہ پر مشتمل فری آن لائن ذخیرہ
3۔احادیث نبویہ کے متن اور اردو ترجمے پر مبنی سب سے بڑی سائٹ
وغیرہ وغیرہ
تمام بھائی سائٹ کو دیکھ کر اپنی اپنی آراء پیش کریں تاکہ ہم کوئی اچھی سی ٹیگ لائن بنانے میں کامیاب ہو جائیں۔شکریہ
سائٹ کا لنک یہ ہے:
http://www.mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/1
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ آپ لوگوں کی اس محنت کو شرف قبولیت بخشے۔
محترم!
آپ کی یہ ویبسائٹ صحیح کام نہیں کر رھی ھے.
خاص طور سے مسلم کھولنے میں دقت ھے.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لفظ پراجیکٹ کا کوئی اچھا متبادل اردو یا عربی میں بہتر رہے گا۔۔۔
عربی میں اس کے لیے ’’ مشروع ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے ، جو کہ اردو طبقہ کے لیے ایک اجنبی لفظ ہے ، اور ویسے بھی ’’ مشروع حدیث ‘‘ ترکیب بھی بالکل اجنبی ہوگی ، جو عربی میں بھی استعمال نہیں ہوتی ۔
عربی سائٹس پر ایسی جگہوں پر ’’ موسوعۃ الحدیث ‘‘ کے الفاظ ہیں ، موسوعۃ بمعنی انسائیکلو پیڈیا بھی عام لوگوں کی سمجھ سے ذرا بالا ہے ۔
اردو سے کوئی لفظ ڈھونڈ کر لائیں ۔۔ شاید انگریزی سے جان چھوٹ جائے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اردو سے کوئی لفظ ڈھونڈ کر لائیں ۔۔ شاید انگریزی سے جان چھوٹ جائے
فی الحال کوئی مناسب متبادل نہیں مل رہا ورنہ اوپر ہی پیش کر دیتا۔۔۔
خیر!
دوسرے اراکین کی رائے کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
1۔ مجوزہ تعارفی سرخیاں :
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"
2۔ پس منظر میں رنگ
بینر میں بورے رنگ کی بجائے محدث کی دیگر ویب سائٹس پر موجود رنگ ( نیلا ) یا اس سے قریب قریب ہونا چاہیے ۔ کتاب وسنت کا بینر سب سے بہترین اور دیدہ زیب ہے ۔

جس طرح لائبریری بینر پر کتابیں ، موبائل اور نوٹ بک کی تصویریں ہونی چاہییں ، اور ان کی اسکرینوں پر حدیث سائٹ سے متعلقہ ہی کچھ ہونا چاہیے ، مثلا سرچ آپشن کی تصویر ہوسکتی ہے ، یا حدیث سائٹ کے استعمال کے مختلف مراحل میں سے کسی بھی آسان فہم مرحلے کا سکرین شارٹ ہوسکتا ہے ۔
4۔ سائٹ کا عنوان
’’مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام محدث ‘‘ صرف ’’ محدث ‘‘ پر اکتفاء درست نہیں ، کیونکہ محدث تو تمام سائٹ کےشروع میں لگتا ہے ، محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث فورم وغیرہ ۔ یہاں بھی محدث سے آگے کچھ ہونا چاہیے ۔۔ یا پھر محدث بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ ’’ حدیث پراجیکٹ ‘‘ وغیرہ کہا جاسکتا ہے ، اور اگر ’’ محدث حدیث پراجیکٹ ‘‘ میں پہلے دونوں لفظوں کا اجتماع ناگوار محسوس نہیں ہورہا تو ایسے کر لینا چاہیے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!

متفق

"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ،
ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"

لیکن میرا خیال ہے سائٹ کا عنوان "محدث آن لائن" مناسب رہے گا، اس میں باقی سائٹس کی طرح لفظ "محدث" بھی آگیا۔ اس کے علاوہ پرانے بینر کی طرح نئے بینر پر سورہ نجم کی آیات کے ساتھ ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نشرِ حدیث سے متعلق کوئی حدیث مبارکہ ضرور ہونی چاہیے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ما شاء اللہ! بہت قیمتی تجاویز سامنے آرہی ہیں مزید تجاویز کا انتظار ہے!

اس سائٹ کی خصوصیت یونیکوڈ میں ترجمہ کی سہولت اور اس میں تلاش (عربی کے علاوہ اردو ترجمہ میں بھی) کے ساتھ ساتھ موقع پر متن حدیث کے نیچے علامہ البانی کا حکم، ہر حدیث کی تخریج (یعنی اس حدیث سے ملتی جلتی احادیث) اور موضوعات کے مطابق سرچ بھی ہے۔ ایک حدیث کے نیچے اس کے تمام موضوعات (ٹیگز) بھی عربی اور اردو میں ہوں گے جن پر لنک لگا ہوگا، جس پر کلک کرنے سے اس سے متعلق احادیث شو ہوں گی ان شاء اللہ!

اگلے مرحلے میں ان شاء اللہ دیگر کئی دیگر تراجم، دیگر علماء کا حکم اور راویوں کے حوالے سے مزید تفصیلات بھی ہوں گی۔ ان شاء اللہ!
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
1۔ مجوزہ تعارفی سرخیاں :
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"
تلاش کی سہولت تو تمام سائٹس میں ہوتی ہے۔ پہلا عنوان زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔ کیا اس میں حکم کو شامل کرنا مزید مناسب نہ ہوگا؟
موضوعات والی بات کو شامل کرنے سے یہ لائن زیادہ لمبی ہو جائے گی۔

2۔ پس منظر میں رنگ
بینر میں بورے رنگ کی بجائے محدث کی دیگر ویب سائٹس پر موجود رنگ ( نیلا ) یا اس سے قریب قریب ہونا چاہیے ۔ کتاب وسنت کا بینر سب سے بہترین اور دیدہ زیب ہے ۔

جس طرح لائبریری بینر پر کتابیں ، موبائل اور نوٹ بک کی تصویریں ہونی چاہییں ، اور ان کی اسکرینوں پر حدیث سائٹ سے متعلقہ ہی کچھ ہونا چاہیے ، مثلا سرچ آپشن کی تصویر ہوسکتی ہے ، یا حدیث سائٹ کے استعمال کے مختلف مراحل میں سے کسی بھی آسان فہم مرحلے کا سکرین شارٹ ہوسکتا ہے ۔
بہت خوب جزاکم اللہ خیرا!

اسی بارے میں دیگر بھائیوں کے مزید مشورے درکار ہیں۔

4۔ سائٹ کا عنوان
’’مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام محدث ‘‘ صرف ’’ محدث ‘‘ پر اکتفاء درست نہیں ، کیونکہ محدث تو تمام سائٹ کےشروع میں لگتا ہے ، محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث فورم وغیرہ ۔ یہاں بھی محدث سے آگے کچھ ہونا چاہیے ۔۔ یا پھر محدث بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ ’’ حدیث پراجیکٹ ‘‘ وغیرہ کہا جاسکتا ہے ، اور اگر ’’ محدث حدیث پراجیکٹ ‘‘ میں پہلے دونوں لفظوں کا اجتماع ناگوار محسوس نہیں ہورہا تو ایسے کر لینا چاہیے ۔
خضر بھائی! اس پر کافی غور کیا ہے ابھی تک ذہن کسی بات پر مطمئن نہیں ہوا؟ میرے ذہن میں بھی تھا کہ دیگر سائٹس کی طرح محدث کے آگے کوئی لفظ آئے لیکن کوئی مناسب لفظ نہیں سوجھ رہا۔ پھر سوچا صرف محدث (بمعنیٰ اسم فاعل یعنی حدیثیں پیش کرنے والی سائٹ) رکھ لیتے ہیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ آپ لوگوں کی اس محنت کو شرف قبولیت بخشے۔
محترم!
آپ کی یہ ویبسائٹ صحیح کام نہیں کر رھی ھے.
خاص طور سے مسلم کھولنے میں دقت ھے.
آمین!
ابھی صحیح مسلم اینٹر نہیں کی گئی۔ فی الوقت پانچ کتابیں موجود ہیں: صحیح بخاری، سنن اربعہ (ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
پروجیکٹ کی جگہ : منصوبہ ۔پلان ۔ اسکیم استعمال کرسکتے ہیں ۔
 
Top