• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث قدسی

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محدث فورم کے ایڈمن صاحب کو چاہیئے کہ گالیاں دینے والے شرفاء کو لگام دیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قدیم رنجشیں دکهائی دیتی ہیں وگرنہ کل آنیوالا آج دهمکیوں پر کیونکر اتارو هو گیا؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
قدیم رنجشیں دکهائی دیتی ہیں وگرنہ کل آنیوالا آج دهمکیوں پر کیونکر اتارو هو گیا؟
مجہول لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں. یہ پہلی بار محدث فورم پر تھوڑی آۓ ہیں. یہ انکی فرضی آئی ڈی ہے. مجھے معلوم نہیں کہ یہ اب تک کیسے ٹکے ہوۓ ہیں.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
لا مذہب لغویات اور بد زبانی کرنے والے۔
صحبت کا اثر
حنفی حنیف صاحب پر شیطانی مذہب کے علماء اور شیطانی مذہب کی تقلید ، یعنی کہ علمائے احناف اور فقہ حنفی کا اثر ہے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@سلفی حنفی حنیف بھائی ! ہر جگہ پر تلخیاں پھیلانے کی بجائے ، ایک تھریڈ آپ کے لیے کھلا ہے ، اس میں جو مرضی کریں ، پورے فورم پر اس طریقہ کار کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
دیگر بھائی بھی آپ کو کسی اور جگہ دعوت گفتگو نہیں دیں گے ۔
 
Top