• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کا ترجمہ

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اس حدیث کا ترجمہ اور تشریح کر دیجئے.


[عن عبد الله بن عمر:] ينزِلُ الدَّجَّالُ هذه السَّبِخةَ فيكونُ أكثَرُ مَن يخرُجُ إليه النِّساءَ حتَّى إنَّ الرَّجُلَ يعمِدُ إلى حبيبتِه إمَّا أمِّه أو أختِه أو زوجتِه فيُشدِّدُ رِباطَها أو تلحَقُ به قال رسولُ اللهِ ﷺ ثمَّ يُسلَّطونَ عليه وعلى شيعتِه وشيعتُه اليهودُ فيقتُلوهم حتَّى إنَّ أحَدَهم لَيستتِرُ بالحجَرِ أوِ الشَّجَرِ فيقولُ الحجَرُ أوِ الشَّجرُ يا مُؤمِنُ هذا ورائي يهوديٌّ فاقتُلْه

الطبراني (٣٦٠ هـ)، المعجم الأوسط ٤/٢٤٦ • لم يرو هذا الحديث عن محمد بن طلحة إلا محمد بن إسحاق تفرد به محمد بن المعلى
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
(3) اس کے پاس جانے والوں میں عورتوں کی کثرت ہوگی ،
اور حالت یہ ہوگی کہ اہل ایمان مرد اپنی قریبی رشتہ دار خواتین کو دجال کے فتنہ و شر سے بچانے کیلئے گھروں میں بند کردیں گے ، ظاہر ہے یہ صورت حال تمام اہل ایمان کیلئے بہت کٹھن اور صبر آزما ہوگی ،
مسند أحمد
٥٣٥٣ - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: « يَنْزِلُ الدَّجَّالُ فِي هَذِهِ السَّبَخَةِ بِمَرِّقَنَاةَ، فَيَكُونُ أَكْثَرَ مَنْ يَخْرُجُ إِلَيْهِ النِّسَاءُ، حَتَّى إِنَّ الرَّجُلَ لَيَرْجِعُ إِلَى حَمِيمِهِ وَإِلَى أُمِّهِ وَابْنَتِهِ وَأُخْتِهِ وَعَمَّتِهِ، فَيُوثِقُهَا رِبَاطًا، مَخَافَةَ أَنْ تَخْرُجَ إِلَيْهِ، ثُمَّ يُسَلِّطُ اللهُ الْمُسْلِمِينَ عَلَيْهِ، فَيَقْتُلُونَهُ وَيَقْتُلُونَ شِيعَتَهُ، حَتَّى إِنَّ الْيَهُودِيَّ، لَيَخْتَبِئُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ أَوِ الْحَجَرِ فَيَقُولُ الْحَجَرُ أَوِ الشَّجَرَةُ لِلْمُسْلِمِ: هَذَا يَهُودِيٌّ تَحْتِي فَاقْتُلْهُ »


ترجمہ: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دجال اس " مرقناۃ " کی دلدلی زمین میں آ کر پڑاؤ ڈالے گا اس کے پاس نکل نکل کر جانے والوں میں اکثریت خواتین کی ہو گی اور نوبت یہاں تک جاپہنچے گی کہ ایک آدمی اپنے گھر میں اپنی ماں ، بیٹی، بہن، اور پھوپھی کے پاس آکر انہیں اس اندیشے سے کہ کہیں یہ دجال کے پاس نہ چلی جائیں رسیوں سے باندھ دے گا پھر اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو دجال پر تسلط عطاء فرمائے گا اور وہ اسے اور اس کے ہمنواؤں کو قتل کردیں گے حتیٰ اگر کوئی یہودی کسی درخت یا پتھر کے نیچے چھپا ہو گا تو وہ درخت اور پتھر مسلمانوں سے پکار پکار کر کہے گا کہ یہ میرے نیچے یہودی چھپا ہوا ہے آکر اسے قتل کرو۔

تخريج: مسند أحمد (٥٣٥٣)؛ المعجم الكبير (١٣١٩٧) و المعجم الأوسط (٤٠٩٩)؛

(تحقيق: شعيب الأرنؤوط، عادل مرشد و آخرون)
إسناده ضعيف، فيه محمد بن إسحاق وهو مدلس، وقد عنعن.

وسيأتي قتال اليهود فقط بأسانيد صحيحهَ برقم (٦٠٣٢) و (٦١٤٧) و (٦١٨٦) و (٦٣٦٦) من طريق الزهري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه.

ولبعض حديث ابن إسحاق شواهد من حديث جابر، سيرد ٣/٢٩٢ و٣٦٧-٣٦٨.
ومن حديث عثمان بن أبي العاص، سيرد ٤/٢١٦٠ ومن حديث سمرة، سيرد ٥/١٦٠
ومن حديث أبي أمامة الباهلي عند ابن ماجه (٤٠٧٧) . ومن حديث حذيفة عند ابن منده في "الإيمان" (١٠٣٣) ، وأسانيد هذه الأحاديث كلها ضعيفة.

ويشهد لقَتال اليهود فقظ حديث أبي هريرة، سيرد ٢/٣٩٨، وهو صحيح.

قوله: "في هذه السَبَخَة"، قال السندي: هي بفتحات: أرض تعلوها الملوحة، ولا تكاد تنبت إلا بعض الشجر.
"بمر قناة ": هو واد بالمدينة، وقد يقال فيه: وادي قناة، وهو غير مصروف.
"إلى حَمِيمِه "في " القاموس": الحميم: القريب، وقد يكون الحميم للجمع والمؤنث.

 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
محمد بن اسحاق بن یسار صدوق ہے، مدلس ہے، اگر سماع کی صراحت موجود ہو تو ان کی روایت لی جائے گی۔ و اللہ تعالیٰ اعلم



أبو أحمد بن عدي الجرجاني : فتشت أحاديثه الكثير فلم أجد في أحاديثه ما يتهيأ أن يقطع عليه بالضعف، وربما أخطأ، أو يهم في الشيء بعد الشيء، كما يخطئ غيره، وهو لا بأس به.


أبو بكر البيهقي : روايته ضعيفة إذا لم يبين سماعه فيها، ومرة: يحتج به فيما لا يخالف فيه أهل الحفظ.



أبو حاتم الرازي : ليس عندي في الحديث بالقوي ضعيف الحديث وهو أحب إلى من أفلح بن سعيد يكتب حديثه.



أبو حاتم بن حبان البستي : لم يكن أحد بالمدينة يقارب ابن إسحاق في علمه، ولا يوازيه في جمعه، وهو من أحسن الناس سياقا للأخبار، ومرة: كان يدلس على الضعفاء فوقع المناكير في روايته من قبل أولئك فأما إذا بين السماع فيما يرويه فهو ثبت يحتج بروايته.



أبو زرعة الدمشقي : رجل قد اجتمع الكبراء من أهل العلم على الأخذ عنه.



أبو زرعة الرازي : صدوق



أبو معاوية الضرير : من أحفظ الناس.



أبو يعلى الخليلي : عالم واسع الرواية والعلم، ثقة.



أحمد بن حنبل : حسن الحديث ومرة: ليس بحجة، ومرة: إذا تفرد لا يقبل حديثه والله إني رأيته يحدث عن جماعة بالحديث الواحد، ولا يفصل كلام ذا من ذا، ومرة: أما في المغازي وأشباهه فيكتب وأما في الحلال والحرام فيحتاج إلى مثل هذا ومد يده وضم أصابعه، ومرة: كثير التدليس جدا فكان أحسن.



أحمد بن شعيب النسائي : ليس بالقوي



أحمد بن صالح الجيلي : ثقة

إبراهيم بن يعقوب الجوزجاني : الناس يشتهون حديثه وكان يرمى بغير نوع من البدع.



ابن حجر العسقلاني : إمام المغازي صدوق يدلس ورمي بالتشيع والقدر، وقال مرة: إمام في المغازي مختلف في الاحتجاج به والجمهور على قبوله في السير قد استفسر من أطلق عليه الجرح فبان أن سببه غير قادح.



ابن شهاب الزهري : لا يزال بالمدينة علم ما بقى هذا بها.



الخطيب البغدادي : دافع عنه دفاعا مجيدا، أمسك عن الاحتجاج بروايات ابن إسحاق غير واحد من العلماء لأسباب منها: أنه كان يتشيع، وينسب إلى القدر، ويدلس في حديثه، أما الصدق فليس بمدفوع عنه.



الدارقطني : اختلف الأئمة فيه، وأعرفهم به مالك، وليس بحجة، إنما يعتبر به، ومرة: لا يحتج به.



الذهبي : الإمام كان صدوقا من بحور العلم، وقال في التهذيب: ليس بذاك المتقن، فانحط حديثه عن رتبة الصحة، وهو صدوق في نفسه مرضي، وكان أحد الأئمة الأعلام رأي أنسا وسعيد بن المسيب.



حماد بن سلمة البصري : لولا الاضطرار ما حدثت عن محمد بن إسحاق.



سفيان الثوري : أمير المؤمنين في الحديث.



سفيان بن عيينة : جالست ابن إسحاق منذ بضع وسبعين سنة وما يتهمه أحد من أهل المدينة ولا يقول فيه شيئا، ومرة: اتهموه بالقدر



سليمان بن طرخان التيمي : كذبه



سليمان بن مهران الأعمش : كذاب



شعبة بن الحجاج : أمير المحدثين بحفظه، ومرة: أمير المؤمنين في الحديث ومن أحسن الناس سياقا للأخبار وأحسنهم حفظا لمتونها، ومرة: صدوق في الحديث.



علي بن المديني : احتج بحديثه، وقال: حديثه صحيح، ومرة: لم أجد له إلا حديثين منكرين، وذكره في سؤالات عثمان بن محمد بن أبي شيبة، وقال: صالح وسط، ومرة: لم ينكر على محمد بن إسحاق إلا حديث نافع عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم إذا نعس أحدكم، ومرة: صدوق، ومرة: ثقة



مالك بن أنس : دجال من الدجاجلة، ومرة: نحن نفيناه عن المدينة، ومرة: اتهمه، ومرة: جرحه



محمد بن إبراهيم البوشنجي : ثقة ثقة



محمد بن إدريس الشافعي : من أراد أن يتبحر في المغازى فهو عيال علي محمد بن إسحاق.



محمد بن سعد كاتب الواقدي : ثقة ومن الناس من يتكلم فيه، ومرة: لا يزال بالمدينة علم جم ما كان فيهم ابن إسحاق، ومرة: لا يزال بالحجاز علم كثير ما دام هذا الأحول بين أظهرهم.



محمد بن عبد الله المخرمي : إنا وجدناه صدوقا، ثلاث مرات



محمد بن عبد الله بن البرقي : لم أر أهل الحديث يختلفون في ثقته، وحسن حديثه وروايته، وفي حديثه عن نافع بعض الشيء.



محمد بن عبد الله بن نمير : إذا حدث عن من سمع منه من المعروفين فهو حسن الحديث صدوق، وإنما أتي من أنه يحدث عن المجهولين أحاديث باطلة.



محمد بن يحيى الذهلي : حسن الحديث عنده غرائب.



نور الدين الهيثمي : هو مدلس وهو ثقة



هشام بن عروة القرشي : تكلم فيه، ومرة: ذاك كذاب، ومرة: متى سمع محمد بن إسحاق من فاطمة بنت المنذر ومتى دخل عليها.



وهيب بن خالد : كذبه



يحيى بن سعيد القطان : كذاب، ومرة: تركته متعمدا ولم أكتب عنه حديثا قط، ومرة: جرحه



يحيى بن معين : ثقة، وكان حسن الحديث، ومرة: ليس بذاك، ضعيف، ومرة: هو عندى سقيم ليس بالقوي، ومرة: ثقة، وليس بحجة، ومرة: ما أحب ان احتج به في الفرائض، ومرة: لم يزل الناس يتقون حديثه، ومرة: صدوق ولكنه ليس بحجة.



يزيد بن هارون الأيلي : لو كان لي سلطان لأمرت ابن إسحاق على المحدثين.

 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
معجم أسامي الرواة الذين ترجم لهم العلامة محمد ناصر الدين الألباني جرحا وتعديلا

اس کتاب میں، صفحہ نمبر: 547 پر محمد بن اسحاق بن یسار پر شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کا کلام دیکھیں۔

خلاصہ یہی ہے کہ ابن اسحاق مدلس ہیں، اگر روایت عنعنہ سے کی ہو اور سماع کی تصریح نہ ہو تو ان کی روایت ضعیف ہی ہوگی۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
خلاصہ یہی ہے کہ ابن اسحاق مدلس ہیں، اگر روایت عنعنہ سے کی ہو اور سماع کی تصریح نہ ہو تو ان کی روایت ضعیف ہی ہوگی۔
جی تسلی رکھیں میں نے اس تھریڈ میں اپنی تمام پوسٹیں اسی لئے حذف کردی ہیں ،
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
جی تسلی رکھیں میں نے اس تھریڈ میں اپنی تمام پوسٹیں اسی لئے حذف کردی ہیں
میں دیکھا نہیں تھا کہ آپ نے اپنی پوسٹس حذف کر دی ہیں۔
اگر پوسٹس حذف نہ کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا، بعد والوں کو بھی معلوم ہوتا کہ کس کے متعلق بات ہو رہی ہے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
سوال میرا ہے، مجھے سمجھ ہی نہیں آئی.. مجھے تو جواب دے دیجئے.
بلکہ
اسکے بارے میں بھی بتائیں
((عن عمران بن سلیم الکلاعی قال.ویل للمسمنات وطوبیٰ للفقراء ألبسوا نسائکم الخفاف المنعلةوعلموھن المشی فی بیوتھن فانہ یوشک ان یحوجن الی ذلک))
’’حضرت عمران ابن سلیم کلاعی سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا. موٹی عورتوں کے لئے مصیبت ہے اور خوشخبری ہے غریب عورتوں کے لئے ہے۔ اپنی عورتوں کو سول والے جوتے پہناؤ اور ان کو ان کے گھر کے اندر چلنا سکھلاؤ کیونکہ وہ وقت قریب ہے کہ ان عورتوں کو اس(چلنے)کی ضرورت پیش آئے‘‘۔
(الفتن نعیم بن حماد:ج۲ص۴۵۱)


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
((وَأَکْثَرُ تَبَعِہِ الْیَھُودُ وَالنِّسَاءُ ))
’’اس دجال کی پیروی کرنے والوں میں اکثر یہودی اور عورتیں ہوں گی‘‘
(مسند احمدج۳۶ص۳۲۶رقم الحدیث:۱۷۲۲۶)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
سوال میرا ہے، مجھے سمجھ ہی نہیں آئی.. مجھے تو جواب دے دیجئے.
جواب تو اللہ تعالی کے فضل سے بہت سا قیمتی وقت لگا کرتفصیل سے دیا تھا ،
لیکن مجھے بتایا گیا کہ آپ نے غلط اور ضعیف لکھ مارا ہے اس لئے تمام لکھا ہوا ڈیلیٹ کردیا ،
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
جواب تو اللہ تعالی کے فضل سے بہت سا قیمتی وقت لگا کرتفصیل سے دیا تھا ،
لیکن مجھے بتایا گیا کہ آپ نے غلط اور ضعیف لکھ مارا ہے اس لئے تمام لکھا ہوا ڈیلیٹ کردیا ،
الحمد للہ، آپکا وقت بالکل ضائع نہیں ہوا، میرے جی میل انباکس میں محفوظ ہے.
Screenshot_2018-12-27-18-28-02.png



ضعیف اور غلط میں فرق ہے.
حدیث ضعیف ہے؟

مجھے حدیث کے اس حصے کی وضاحت چاھیے تھی کہ خواتین کی اکثریت دجال کے پیروکاروں میں ہوں گی. حدیث ضعیف ہے تو اسکا مطلب کہ یہ بات درست نہیں کہ عورتیں دجال کے پیچھے ہوں گی.
یہ بات کافی دل دہلا والی ہے. کیونکہ اپنی عورتوں کو دجال سے بچانے والا ہر مومن نہیں، غیرت والا مومن ہو گا.

ایک جگہ یہ بھی پڑھا کہ ولد الزنا کی کثرت، دجال کے پیچھے ہو گی. لیکن جبکہ قرآن و حدیث سے کوئی ایسی بات ثابت نہیں، اسلیے یہ قابل قبول نہیں.
ایسا ہی ہے نا؟
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
ابھی حال ہی میں "سفیانی" کے کردار پر بھی تحقیق کی. من گھڑت کردار ہے.
میرے لیے یہ بہت حیران کن تھا. کیونکہ سوشل میڈیا پر قدم رکھا تو شروع میں مختلف ممالک کے لوگوں سے بات چیت ہوئی تھی. یورپ میں مقیم ایک شامی بہن نے ہی بتایا کہ بشار الاسد سفیانی ہے اسکا تعلق بنو کلب سے ہے.

بشار الاسد بنو کلب سے ہے یہ بات درست ہے. لیکن سفیانی والی بات درست نہیں ہے. اور اس پر کتب فتن کے باب تک لکھ ہوئے ہیں.
أعوذ بالرحمن
 
Top