• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابتسامہ ۔۔اتنی دیر کی محنت کو کاپی پیسٹ ۔مجھے پہلے پتہ ہوتا کہیں لکھا ہوا ہے یہ ۔۔۔لیکن اب معرفت کی باتیں ہم کیسے جانیں۔۔۔۔؟
خیر جو کہتا ہے وہی کرتا ہے۔۔تعریف تو ہو چکی۔۔۔۔۔پہلی بحث کا کوئی حل نکلے نا تو پھر ادھر بھی بحث شروع کر لیں گے۔ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32

محترمہ میری کیا جرات ہے جو بحث کر سکوں؟میں تو جائل ہوں سوال پوچھا ہے ،اور جواب مستند عالم دین ،شیخ الکل ارسلان صاحب حفظہ اللہ ارشاد فرمائیں گے۔آپ اور میں ان سے مستفید ہونگے۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوب ! تو جاہل حضرات اگر اہلِ علم کی بات دوسرے تھریڈ میں مان لیں تو جہالت میں افاقہ ہو گا۔۔۔
یہ تو واقعی جاہلوں والی بات ہوگی کہ علماء سے بحث کرنے لگیں۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
خوب ! تو جاہل حضرات اگر اہلِ علم کی بات دوسرے تھریڈ میں مان لیں تو جہالت میں افاقہ ہو گا۔۔۔
یہ تو واقعی جاہلوں والی بات ہوگی کہ علماء سے بحث کرنے لگیں۔۔۔
محترمہ میں بحث اور میں،،،،نو نو،،، وہ بھی شیخ العرب وحرب سے ممکن نہیں ،میں نے ایک سوال پوچھا ہے بحث نہیں کی ،چونکہ الشیخ ارسلان صاحب سے گزارش ہے کہ وہ جواب دے،اور آپ صد بار اداب آپکو کہتا ہوں ،کہ آپ مداخلت نہ کریں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

صوفی تم پہلے میرے سوالوں کے جواب دو، میں تمہارے یہاں سوالوں کے جواب دینے کو تیار ہوں۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوب رہا یہ بھی !کاپی پیسٹ کا ذکر فرمایا تھا شاید کسی نے ۔۔۔
خیراب جاہل جانے اور شیخ العرب ۔۔۔جاہل اور عالم کی حرب ہم دیکھ لیں گے۔۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
صوفی تم پہلے میرے سوالوں کے جواب دو، میں تمہارے یہاں سوالوں کے جواب دینے کو تیار ہوں۔
فضیلۃ الشیخ صاحب آپ کا ارشاد مبارک ہے کہ (میں) جائل،ضدی اور شر ہوں تو آپ کو ایک جائل کیا جواب دے گا ، کہاں پدی اور کہاں پدی کا شوربہ،میں تو آپ سے سیکھ رہاہوں ،جائل کو جواب عنایت فرما کر صاحب علم ہونے کا ثبوت دے؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
فضیلۃ الشیخ صاحب آپ کا ارشاد مبارک ہے کہ (میں) جائل،ضدی اور شر ہوں تو آپ کو ایک جائل کیا جواب دے گا ، کہاں پدی اور کہاں پدی کا شوربہ،میں تو آپ سے سیکھ رہاہوں ،جائل کو جواب عنایت فرما کر صاحب علم ہونے کا ثبوت دے؟؟؟
جاہل
اگر آپ کو اپنے آپ کو جاہل کہنے کا شوق ہے شوق سے اپنا شوق پورا کریں۔ ویسے اگر آپ نے مجھ سے کچھ سیکھنا ہی ہے تو ذرا پہلے بتانا تھا، اب یہ بھی بتا دو کہ پہلے کہاں سیکھنا چاہو گے، میرے خیال میں پہلے اُس تھریڈ میں سکھا لوں۔ کیا خیال ہے صوفی صاحب؟
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
جاہل
اگر آپ کو اپنے آپ کو جاہل کہنے کا شوق ہے شوق سے اپنا شوق پورا کریں۔ ویسے اگر آپ نے مجھ سے کچھ سیکھنا ہی ہے تو ذرا پہلے بتانا تھا، اب یہ بھی بتا دو کہ پہلے کہاں سیکھنا چاہو گے، میرے خیال میں پہلے اُس تھریڈ میں سکھا لوں۔ کیا خیال ہے صوفی صاحب؟
شیخ العرب و حرب صاحب ! آپکے علم کے ڈنکے محدث فورم پر گونج رہے ،دنیا علم کے آپ وہ خورشید جہاں ہیں جن سے زمانہ منور ہو رہا ہے ،آپ ہی کے دم قدم سے محدث فورم پ رونق ہے، خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس آفتاب عالم کا دیدار کیا ہوگا ،قابل رشک ہیں وہ لوگ جو آپ سے مستفید ہوتے ہیں۔
آپکی بارگاہ علی صد بار سلام عرض ہے اور درخواست ہے کہ بقول آپکے بندہ شر ،جائل ضدی جاننا چاہتا ہے کہ :
جو سوال آپکی بارگاہ میں عرض کیا ہے اسکا جواب عنایت فرمائیں؟
 
Top