• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,495
پوائنٹ
964
مجھے نہیں اندازہ تھا یہ جھوٹ فورم تک بھی پہنچ جائے گا ، ورنہ دو دن پہلے ایک واٹس ایپ گروپ میں اس کی حقیقت واضح کر چکا تھا ۔
اس تصویر میں جھوٹ کو طشت از بام کرنے کی ایک اور واضح دلیل ہے ، وہ یہ کہ حرم مکی کی تعمیر کے سلسلے میں مطاف میں عارضی طور پر طواف کرنے والوں کے لیے پل بنایا گیا تھا ، اصل تصویر جب پچھلے سال لی گئی ، تو اس وقت یہ موجود تھا ، جبکہ ٹرمپ چند دن پہلے آیا ہے ، اور اس پل کو ختم کیے ہوئے کئی مہینے ہوچکے ہیں ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شائد "اگر ہم اسے اس طرح کر دیں تو بہتر رہے گی تاکہ ہر جگہ پھیلا دی جائے۔" کو مطلب سمجھنے میں اسحاق بھائی کو غلطی لگی ہو، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس تصویر کو بلاوجہ ہر جگہ شیئر کیا جائے بلکہ جہاں بھی یہ تصویر شیئر ہو چکی ہیں وہاں بھی لوگ پریشان ہونگے کہ یہ کیا ماجرہ ہے اور ہر کوئی تحقیق بھی نہیں کر سکتا، تو جب بھی کوئی اسے تلاش کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ محدث فورم کی اس پوسٹ تک پہنچ جائے گا اور یہاں سے وہ اس تصویر کو کاپی کر کے اپنی جگہ پیسٹ کر سکتا ہے۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,495
پوائنٹ
964
السلام علیکم
شائد "اگر ہم اسے اس طرح کر دیں تو بہتر رہے گی تاکہ ہر جگہ پھیلا دی جائے۔" کو مطلب سمجھنے میں اسحاق بھائی کو غلطی لگی ہو، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس تصویر کو بلاوجہ ہر جگہ شیئر کیا جائے بلکہ جہاں بھی یہ تصویر شیئر ہو چکی ہیں وہاں بھی لوگ پریشان ہونگے کہ یہ کیا ماجرہ ہے اور ہر کوئی تحقیق بھی نہیں کر سکتا، تو جب بھی کوئی اسے تلاش کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ محدث فورم کی اس پوسٹ تک پہنچ جائے گا اور یہاں سے وہ اس تصویر کو کاپی کر کے اپنی جگہ پیسٹ کر سکتا ہے۔
والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں آپ نے بہترین انداز سے دونوں تینوں تصویروں کو اکٹھا کردیا ، جس سے تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا آدمی بھی حقیقت جان سکتا ہے ۔ بہر صورت اس جہان رنگ و بو میں ایسے سیدھے سادھے لوگ بھی ہیں ، جنہیں ابھی بھی ٹرمپ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے نظر آئے گا ۔ ابتسامہ ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس بریلوی سازش نے "عالمی صوفی کانفرنس" پهر سے یاد دلا دی ۔

تصویر پر کٹ پیسٹ کسی ایک کا هے
جوتوں پر دائرہ کسی اور نے لگایا
سورہ توبہ کا اضافہ کسی تیسرے کا هے
چوتها کام خلیل رانا کا هے ، متن بنا کر اس فورم پر پیش کرنا ۔

یہ تعصب نہیں ، سازش هے ، خالصتا بریلوی سازش ۔ اسی صوفی کانفرنس کی طرح ۔

آیت اگر پہلے سے لگائی گئی هوتی تو دائرہ ٹرمپ پر هونا چاہیئے تها ، اسکے جوتوں پر نہیں ! اور آیت اتنی صریح هے کہ تصویر پر دائرہ لگانے کی حاجت ہی نا هونی چاہیئے تهی۔
هلکے پهلکے انداز میں نا لیں ۔ ویڈیو ٹیکنیک سے حکومتیں تبدیل هو گئیں یہ تو مصدقہ بات هے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اللہ سزا دیگا ، ضرور دیگا ، معاملہ اللہ کے گهر کا هے ۔
اپنے فورم سے تو باهر کا راستہ دکها ہی دینا چاہیئے ایسوں کو ، جو آتے ہی فورم پر فتنہ پیدا کرنے کیلیئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
یاد دلا دوں کہ هماری پرائم منسٹر مسز اندرا گاندهی کو انکے گارڈس نے گولی مار دی تهی ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کنعان بهائی کی تصاویر کے مجموعہ کو نیٹ پر پهیلائیں اور عنوان رکهیں :
خلیل رانا بریلوی کی سازش
کسی بهی اٹهائے گئے سوال کا مختصر جواب اسکی اپنی پوسٹ موجود هے اس فورم پر ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شیئر کرنا ہی ہے تو کیوں نا اسے کیا جاۓ.... ابتسامہ
الفاظ کچھ مناسب نہیں تھے. لہذا فوٹو ڈلیٹ کر دیا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شیئر کرنا ہی ہے تو کیوں نا اسے کیا جاۓ.... ابتسامہ
الفاظ کچھ مناسب نہیں تھے. لہذا فوٹو ڈلیٹ کر دیا
ان شاء اللہ خود بنا کر شیئر کرتا ہوں
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
untitled.jpg

مجھے بھی موبائل پر کسی نے بھیجی ،تصویر جعلی ہے، میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ بلا تحقیق نیٹ پر دے دی، اللہ کریم معاف فرمائے، قارئین کو جو ذہنی تکلیف ہوئی میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔
 
Top