- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
مجھے نہیں اندازہ تھا یہ جھوٹ فورم تک بھی پہنچ جائے گا ، ورنہ دو دن پہلے ایک واٹس ایپ گروپ میں اس کی حقیقت واضح کر چکا تھا ۔
اس تصویر میں جھوٹ کو طشت از بام کرنے کی ایک اور واضح دلیل ہے ، وہ یہ کہ حرم مکی کی تعمیر کے سلسلے میں مطاف میں عارضی طور پر طواف کرنے والوں کے لیے پل بنایا گیا تھا ، اصل تصویر جب پچھلے سال لی گئی ، تو اس وقت یہ موجود تھا ، جبکہ ٹرمپ چند دن پہلے آیا ہے ، اور اس پل کو ختم کیے ہوئے کئی مہینے ہوچکے ہیں ۔