• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ممبران صاحبان سے عرض ہے کہ میں معافی مانگ چکا ،توبہ کرچکا ، معذرت کرچکا، اس جعلی تصویر کو کہیں اور بھی نہیں لگایا، اَب ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ کو زائل کردیا جائے مہربانی ہوگی۔ہاتھ ملانے والی تصویر صحیح ہے، اس پر بھی مزید تبصرہ نہ کیا جائے۔حکمران تو خبر نہیں کیا کیا کرتے ہیں ان کی سفارتی مجبوریاں ہوتی ہیں۔
حکمرانوں کا پتہ نہیں لیکن یہ تو ضرور پتہ هوگا کہ عالمی صوفی کانفرنس سے پہلے ، اس کانفرنس میں اور اس کانفرنس کے بعد کیا هوا!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,495
پوائنٹ
964
تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنا اس طرح کی چیزوں کا حل نہیں ۔ ایسی چیزیں ریکارڈ میں رہنا ہی ، مناسب ہے ۔
اگر ہم یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرتے ہیں ، کل کو کہیں اور یہی تصویر کوئی اور لگائے گا ۔
لگانے والے تو اب بھی لگائیں گے ، لیکن بہر صورت سرچ کرنے والوں کے لیے معاملے کا دوسرا پہلو بھی دستیاب رہے گا ۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
شیخ محترم اس تھریڈ کا عنوان "سورة توبہ کی آیت نمبر 28" بدل کر اس تھریڈ سے ملتا جلتا کر دیجیے اور عنوان ٹیگ بھی لگا دیجیے جس سے اسے ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائیں.
شیخ محترم @خضر حیات صاحب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,495
پوائنٹ
964
شیخ محترم اس تھریڈ کا عنوان "سورة توبہ کی آیت نمبر 28" بدل کر اس تھریڈ سے ملتا جلتا کر دیجیے اور عنوان ٹیگ بھی لگا دیجیے جس سے اسے ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائیں.
شیخ محترم @خضر حیات صاحب
کسی نے تبدیل کردیا ہے ۔
 
Top