• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ یقیناً 100 فیصد فیک ہے، اس نے جو کوٹ پہنا ہوا ہے وہ ان ممالک میں سخت سردی جیسے برفانی موسم میں پہنا جاتا ہے اور اس وقت سعودی عرب میں گرمی زوروں پر ہے، دوسرا تصویر میں اس کا قد اتنا لمبا لے کہ دوسرے مشائخ کے ساتھ نہیں مل رہا، تیسرا ایسی تصاویر دھندلی ہوتی ہیں کیونکہ بنانے والے کے پاس میٹیریل بہت ہلکی قسم کا ہوتا ہے، آپ کو ایک کلپ دکھاتا ہوں اس سے اندازہ لگا لیں کہ اب تو ویڈیوز بھی بننی شروع ہو گئی ہیں تو یہ تصویر کیا چیز ہے۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ڈونلڈ ٹرمپ کی جو تصویر لگائی گئی ہے وہ مجھے مل گئی ہے ابھی اسے سیٹ کر لے لگایا ہوں۔

والسلام
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
@khalil rana جب آپ کو یہ تصویر فیک لگ رہی تھی تو پھر بھی یہاں پوسٹ کر دی اور مزید اس پر لکھا کی "وہابیہ کا کارنامہ " اتنا تعصب اتنی نفرت.
اب آپ کو @محمد طارق عبداللہ بھائی کا مطالبہ پورا کرنا ہو گا.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
جس تصویر کو کاٹ کر یہ تصویر بنائی ہے یعنی جس میں کانٹ چھانٹ کی گئی ہے وہ اصل تصویر پیش خدمت ہے
اصل تصویر 16 اكتوبر 2016 کو غسل کعبہ کے موقع کی ہے
خالد الفيصل يتشرف غداً بغسل الكعبة- نيابة عن الملك 16 اكتوبر 2016.jpg

اس اصل تصویر کو ابلیس کے ایک نمائندے زید حامد نے ٹویٹر پر کفریہ عمل کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک کافر دشمن اسلام کی ناپاک تصویر اس اصل میں ایڈ کردی ، جو اس کے خبیث ذہن و قلب پر واضح دلیل ہے ،
پھر اسی خباثت کو اٹھاکر ایک اور نے دوسری جگہ آویزاں کردیا ،
اللہ تعالی ان سب کی خباثتوں سے اہل اسلام کو محفوظ رکھے ۔
اصل تصویر کا ماخذ و مصدر اور خبر کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
"وہابیہ کا کارنامہ" سے تو کسی مسلمان نے ہی یہ حرکت کی ہے تو اسے اپنی خبر لینی چاہئے کہ دنیا میں ہی سزا پائے گا۔

don trump.png


 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
اگر ہم اسے اس طرح کر دیں تو بہتر رہے گی تاکہ ہر جگہ پھیلا دی جائے۔

dtom.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
یہ پہلی بار نہیں ہے. اس طرح کی بے شمار تصاویر مقلدین شیئر کرتے ہیں. کچھ تو خود بھی بناتے ہیں. اور ان تصاویر سے اہلحدیث کا مذاق اڑاتے ہیں. خاص طور سے بریلوی حضرات. بریلوی حضرات کے ہاس دو چیزیں ہی ملتی ہیں ایک اسکینز اور دوسری ایڈیٹنگ. (جو بھی ایسی گری ہوئی حرکت کرتا ہے وہ کسی بھی فرقے اور مسلک کا ہو وہ جاہل مطلق ہے. وہ علم کے ساتھ ساتھ عقل سے بھی پیدل ہے). اللہ ایسے لوگوں سے سمجھے گا.
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب اور @کنعان بھائی کا بہت بہت شکریہ. یہی اصلی اہل حدیث کی پہچان ہیں کہ جب تک پوری طرح سے تحقیق نہیں کر لیتا اس کے دل کو چین اور سکون نہیں آتا.
 
Top