• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم شریف میں امریکی صدر کے داخلہ کا جھوٹا اور جعلی امیج

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مجھے لگ ہی رہا تھا کہ بات اس فوٹو پر آجاۓ گی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
19398 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مجھے بھی موبائل پر کسی نے بھیجی ،تصویر جعلی ہے، میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ بلا تحقیق نیٹ پر دے دی، اللہ کریم معاف فرمائے، قارئین کو جو ذہنی تکلیف ہوئی میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔
آیت اگر آپ نے سورہ التوبہ کی خود لگائی ، متن بهی خود تراشا تو یقینا یہ جرم هے اور نا قابل معافی هے۔ بات شخصیات کی هے ہی نہیں بات كعبة الله کی هے ۔ اور یہ کارنامہ تم نے تعصب میں نہیں کیا بلکہ سازشی ذہن کی پیداوار هے تمهاری پوسٹ ۔
میرے خیال سے عذر گناہ بدتر از گناہ هے ۔
میں کسی کے دل کا تو جان نہیں سکتا ، هاں سکے ظاہر کلام و عمل پر کہنا اپنا فرض سمجهتا هوں ۔
تقدس حرم شریف کا بهی پاس نہیں اوپر سے سورہ التوبہ کی آیتیں پیش کردیں ۔
انا لله وانا اليه راجعون
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
یہ نئی تصویر بھی آپ نے پیش کر دی اس میں بھی غور فرمائیں تو السمو الشیخ کے ہاتھ میں تولیہ پکڑا ہوا ہے تاکہ ہاتھ کا کوئی اعضاء ایک دوسرے کے ہاتھ کو مس نہ کر سکے۔

upload_2017-5-23_16-33-0.png


 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
مقدس بزرگوں کی قبروں سے عقیدت ایسی کے اپنی پشت بهی قبر کی طرف نا کریں ، جبکہ یہی بریلوی جب خانہ کعبہ کی عظمت ، حرم کعبہ کی حرمت کا مذاق اڑاتے هوئے ذرا نا گهبرائیں ، شرمانا تو ویسے بهی نہیں بڑے ڈهیٹ هوتے ہیں ، ایک غیر مسلم کو جوتوں سمیت بالمقابل کعبہ کردیں۔
اس واضح فرق کا عملی مشاہدہ خود کرلیں ۔ کسی قبر پر بریلوی کو دیکهکر اور اس فورم پر خلیل رانا بریلوی کی پوسٹ دیکهکر ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کاش یہ حضرت جنہوں نے ”وھابیہ کا کارنامہ“ اہلِ حدیث حضرات کے سر منڈ نے کی ناکام و نامکمل جسارت کی ہے کبھی لفظ ” وبابی“ کی حقیقت بھی جاننے کی کوشش کریں۔ مزید یہ کہ وہ جھوٹے الزامات اور خرافات جو طبقۂ خاص، اہلِ حدیث سے منسوب کرتا ہے ، ان حضرت کو ان کی بھی تحقیق کرنی چاہیے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
تحقیق کا مطالبہ ان سے کس طرح کر سکتے ہیں جنکو سکهایا ہی یہ گیا هو کہ تو جاہل هے ، جاہل پیدا هوا ، جاہل ہی مریگا سو مرتے دم تک تو تحقیق کبهی نا کرنا !
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
یہ اصلی تصویر میں پینٹ کوٹ والا کون ہے؟
مجھے لگ رہا ہے کہ @اسحاق سلفی بھائی اس کو بھی فیک بتارہے ہیں اور "زید حامد" کا کارنامہ بتارہے ہیں، یا شاید ان کی پوسٹ سمجھنے میں مجھ سے غلطی ہوگئی ہے.
لا ادری
 
Top