ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
حصول جنت کے آسان طریقے
ذیل میں درج ہر آسان طریقہ جنت کی ضمانت دیتا ہے بشرطیکہ اس پر اچھی طرح عمل کیا جائے۔۔
پہلا آسان طریقہ: گناہوں سے بچنا
ارشاد باری تعالی ہے :
‘‘ اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے بچو گے، جن سے تمہیں روکا جاتا ہے، تو ہم تمھاری چھوٹی چھوٹی برائیاں تم سے دور کر دیں گےاور تمہیں عزت کی جگہ داخل کریں گے۔ ’’
النساء :31
دوسرا آسان طریقہ: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا ۔ ( السنن الکبری للنسائی )
تیسرا آسان طریقہ : وضو کرنے کے بعد دو رکعات نماز نفل ادا کرنا ۔ ( صحیح مسلم)
چوتھا آسان طریقہ : نماز عصر اور نماز فجر مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کرنا۔ (صحیح مسلم )
پانچواں آسان طریقہ : لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد۔ ( سنن ابن ماجہ )
چھٹا آسان طریقہ : سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم کا ورد ۔ ( جامع الترمذی)
آٹھواں آسان طریقہ : حج بیت اللہ (صحیح البخاری )
نواں آسان طریقہ : اذان کا جواب دینا ۔ ( سنن النسائی )
دسواں آسان طریقہ :جہاد فی سبیل الله (صحیح البخاری )