• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عائشة رضى الله عنها کے یوم وفات پہ رافضیوں کا جشن

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
مولیٰ علی والے متوجہ ہوں اور نیچے دی گئی تصویر کو دیکھنے کے بعد کچھ اپنے قیمتی تبصرے کر کے ہمیں شکریہ کا موقع فراہم کریں

https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/1000228_525531010830209_522082267_n.jpg
یہ قرآن کریم کی صریح آیت کی خلاف ورزی ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق ارشاد باری ہے:
﴿ الخَبيثـٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثـٰتِ ۖ وَالطَّيِّبـٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبـٰتِ ۚ أُولـٰئِكَ مُبَرَّ‌ءونَ مِمّا يَقولونَ ۖ لَهُم مَغفِرَ‌ةٌ وَرِ‌زقٌ كَر‌يمٌ ٢٦ ﴾ ... سورة النور
خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لائق ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہیں۔ ایسے پاک لوگوں کے متعلق جو کچھ بکواس (بہتان باز) کر رہے ہیں وه ان سے بالکل بری ہیں، ان کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی (26)
 

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
سپاہ صحابہ کے علماء کی کاوشوں کو ہمیں تحسین کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے کیونکہ انہوں نے یہ بل پیش کیا تھا ۔
ہم یہاں پر غلطی کر جاتے ہیں میں سمجھتی ہوں کے اس مسئلے کو یا بل کو کسی مذہبی جماعت سے منسوب نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس سے نقصان یہ ہوتا ہے کہ جن کے خلاف یہ بل پیش کیا جانا ہوتا ہے وہ اس کو متنازعہ بنادیتے ہیں اور پھر بیرونی طاقتیں جن کی ان مخالفین کو حمایت حاصل ہوتی ہے وہ فرقہ وارانہ وراداتیں کرواتے ہیں جس سے وہ تنظیم یا مذہنی جماعت کالعدم قرار دے دی جاتی ہے اور اُس پر ہر قسم کی پابندی لگادی جاتی ہے لہذا یہ مسئلہ تمام اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے مکتبہ فکر کے علماء کا مسئلہ ہے جو ترجیحی بنیادوں پر پہلے نمبر پر ہونا چاہئے اگر پرویز مشرف کے دور میں مولانا اعظم طارق کو شہید نہیں کیا جاتا تو شاید وہ بل پیش ہوچکا ہوتا لیکن اُن کی شہادت کے بعد کی صورتحال آپ سب جانتے ہیں جس مشرف کو مولانا صاحب کی حمایت حاصل تھیں اس مشرف نے ہی اس تنظیم کو کالعدم قرار دیا تھا لہذا میں سمجھتی ہوں کہ اس بل کے لئے اہلسنت والجماعت کے تمام علماء حضرات کو اپنے تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر اس بل کو اسمبلی میں پیش کرنے کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے تاکہ کوئی سرکاری ادارہ یا بیرونی طاقتیں اس کے راہ میں رکاوٹ نہ ڈال سکیں اور ہمارے ملک سے یہ شیعہ اور سنی فساد کو ہمیشہ کے لئے ختم کیا جائے اور اس ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے جیسے ایران میں اچھی خاصی تعداد اہلسنت الجماعت کے ماننے والے بستے ہیں مگر اُن کا قانون ایسا ہے کہ اس قانون کے مطابق کوئی بھی اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے ایرانی حکومتی عہدوں پر فائز نہیں ہوسکتا۔ تو ہمیں بھی ایک ایسے ہی قانون کی ضرورت ہو تاکہ ہم بھی ایران کی طرح امریکہ کی آنکھ میں آنکھ ڈال بات کرسکیں
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات سلام اللہ علیہن کو اللہ تعالیٰ نے مومنوں کی مائیں قرار دیا ہے۔یہ فیصلہ اللہ نے اپنی کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں نازل فرمایا ہے


وَ اَزْوَاجُهٓ اُمَّهٰتُهُمْ (احزاب)
اور اس (نبی) کی بیویاں ان (مومنین) کی مائیں ہیں۔

اب جو ام المؤمنین سیدہ کائنات طاہرہ مطہرہ عائشہ سلام اللہ علیہا کو اپنی ماں تسلیم کرتا ہے تو وہ مومن جو سیدہ عائشہ بنت ابی صدیق رضی اللہ عنہما کو اپنی ماں نہیں مانتا وہ مومن نہیں بلکہ کافر ہے۔
 
Top