• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت فضیل بن عیاض

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تبصرہ

اولیاء اللہ سے محبت وعقیدت ان کی عزت وتعظیم ورانکی قدر ومنزلت کااحترام جزوایمان اور دین اسلام کا حصہ ہے ان کے حالات ومقالات اوران کی سیرت کے نقوش رہبروان راہ اور آخرت کےلیےمشعلِ راہ ہیں۔محدثین نےدین ِاسلام اورحدیث کی حفاظت کےلیے جو خدمات سرانجام دی ہیں ان کےاثرات تاقیامت باقی رہیں گے یہ لوگ صرف محدث فقیہ اور مصنف ہی نہ تھے بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کاعملی نمونہ بھی امت کےسامنے پیش کیا اور صحیح طور پر ورثۃ الانبیاء بن کر دکھایا۔ ان محدثین میں کچھ ایسی ہستیاں بھی تھی جو زہد وتقویٰ میں ضرب المثل تھیں اور ان کے زہد وتقویٰ کےاثرات ان کےتلامذہ میں منتقل ہوگئے ان میں فقراء میں حضرت فضیل بن عیاض بھی ممتاز تھے جن کےزہد وتقویٰ نے عوام سے آگے گزر کر خلفاء وملوک اور امراء وزراء کو متأثر کیا اور اپنے تلامذہ کا ایک ایسا گروہ چھوڑ گیے جو حلیۃ الاولیاء اور دیگر کتبِ زہد کی زینت بنے۔ زیر نظر کتاب’’حضرت فضیل بن عیاض ‘‘ مولانا عبدالرحمن مالیرکوٹلوی کی کاوش ہے جس میں انہوں نے فضیل بن عیاض کے محض قصے و کہانیاں درج نہیں کیں بلکہ ان کےزہد وتقویٰ کے نمونے بیاض اوراق پر بکھیر دئیے ہیں کہ عوام خواص ان سےمستفید ہوسکتے ہیں۔ خاص طور حضرت فضیل  کی مرویات خاص عنوانات کےتحت مرتب کردی ہیں اور حتی الوسع ان کی تخریج بھی کردی ہے تاکہ فن حدیث میں بھی حضرت فضیل بن عیاض کو ایک محدث کے لباس میں دیکھا جاسکے۔ اردو زبان میں حضرت فضیل بن عیاض کے تفصیلی حالات وواقعات جاننے کے لیے یہ ایک منفرد کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ فرمائے اوران کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے (آمین) (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

حضرت فضیل بن عیاض  پیدائش ۔ وفات
انتساب
آغا ز سخن
مقدمہ
اولیاء الرحمن و اولیاء الشیطان
ایمان دار اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتےہیں
کمال ایمان کی علامت کمال محبت الہٰی ہے
اس وقت تک دعوی ایمان باطل ہے
اس وقت تک کوئی مومن مومن نہیں
جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے نفرت کرتا ہے
حصول ولایت کے اسباب
مقا م اولیاء اللہ
کسی بھی ولی اللہ کو کوئی تکلیف دینا اللہ تعالیٰ سے اعلان جنگ ہے
اکرام اولیاء اللہ
اللہ کا فرمان میرے اولیاء میرے بندے اورمیرے دوست ہیں
اولیاء اللہ وہ ہیں جب ان پر نظر پڑے تو اللہ تعالیٰ یاد آ جائے
انعام اولیاء اللہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اہل جنت ( اولیاء ا للہ)
مومنی ( اولیاء اللہ ) کو ان کی وفات کے وقت فرشتے سلام
موت کے وقت روح مطمئنہ سےخطاب
صدائے جاں نواز
نفس مطمئنہ
اہل تقوی ( اولیاء اللہ ) باغوں اور چشموں میں بستے ہو ں گے
کسی ولی اللہ سے بغض و کینہ و عناد سنگیں جرم ہے
شیاطین سے دوستی فقدان ایمان کی علامت ہے
اللہ کے دشمنوں ( بے دینوں )سے قلبی محبت درست نہیں
اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں شیطان ( بے دینوں ) کی اطاعت شرک ہے
مومنوں کو چھوڑ کر کافروں سے محبت اہل ایمان کا شیوہ نہیں
شیطان کواپنا دوست نہ بناؤ اس سے تمہیں واضح (کھلا) نقصان ہو گا ۔
اے ایمان والوں یہودیوں اور عیسائیوں کواپنے اولیاء ( دوست) نہ بناؤ
اللہ تعالیٰ متقین ( پرہیزگارون ) کا دوست ہے
اللہ تعالیٰ اہل ایمان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے
کشف وکرامت معیار ولایت نہیں ہے
درجہ ولایت حاصل کرنےکا نسخہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
محبوبان رسول اللہ ﷺ
وقت نزع( شیطان دوست ) کافروں کے چہروں اور پشتوں پر فرشتے مراتے ہیں
اولیاء الشیطان ( شیطان کےدوستوں) کی موت کا منظر
وقوع موت کے ساتھ ہی شیطان کےدوستوں پر رسوا کن عذاب مسلط کر دیا جاتا ہے
نظم اولیا ءاللہ
نظم اولیا اللہ
پیش لفظ
مولد ومسکن
خراسان
علماء اور خراسان
عطاء الخراسانی
مرو شاہجہان
مرو کی فتح
مرو کی اہمیت و مرکزیت
صحابہ کی قبریں
ابوبکر القفال شافعی
حضرت فضیل بن عیاض
نام ونسب
القاب
سمر قند کی وجہ تسمیہ
نہر عیاض
تطبیق
سن ولادت
ابتدائی حالات
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
حضرت فضیل بن عیاض کی اولاد
فضیل بن عیاض کی رادی
ایک لڑکی سے عشق
توبہ کادوسرا واقعہ
تطبیق
درس عبرت
حصول معرفت الہٰی کا طریقہ
ورود کوفہ اور سماع حدیث
فیض شیخ کااثر
کسب فیض کی مثال
فضیل کےاساتذہ
بعض اساتذہ کا تعارف
فضیل کےتلامذہ
فضیل محدثین کی نظر میں
توثیق فضیل بن عیاض
سب سے زیادہ پرہیزگار
سب سے افضل
ایک اعتراف کاجواب
فضیل کے عادات و خصائل
صدق مقال
کم گوئی
رزق حلال
تلاوت قرآن مجید
نماز کی ادائیگی
بادشاہوں سےاجتناب
خلیفہ ہارون الرشید کا واقعہ
فضیل بن عیاض اور خوف خدا
جنازہ کودیکھ کر رونا
فضیل بن عیاض سراپا خوف خدا تھے
غشی طاری ہونا
اللہ کےخوف کا اثر
پلصراط کے ذکر سےرونا
روایات
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الایمان
ایمان اور کبیرہ گناہ
درس عبرت
اللہ اور بندوں کےحقوق
تخریج حدیث
حق اللہ
حقوق اللہ کی تفصیل
حق العباد
وضاحت
والدین کے لیے دعا
دودھ پلانا
اخراجات کا انتظام کرنا
اولاد کو قتل نہ کرنا
حقوق الزوجین
حقوق العباد
شکر گزاری
ادب و احترام
تخریج حدیث
اللہ کےمتعلق اچھا گمان رکھنا
اچھا گمان کیا ہے
درس عبرت
بندوں کے دل اللہ کی انگلیوں کے درمیان
تخریج حدیث
وضاحت
درس عبرت
اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کاخوف
درس عبرت
مومن کی پہچان
درس عبرت
بندوں کوعذاب دینےکےباوجود اللہ تعالیٰ ظالم نہیں
اشکال کی وضاحت
اشکال کی وضاحت
درس عبرت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تخریج حدیث
قیامت کےدن اللہ تعالیٰ کو دیکھنا
رویت باری تعالیٰ سب سے بڑی نعمت ہے
اللہ تعالیٰ کادیدار یقینی ہے
آدم کی پیدائش
تخریج حدیث
درس عبرت
مسلمان کو گالی دینا اور اسے لڑائی کرنا
تخریج حدیث
وضاحت
درس عبرت
کتاب الذکر
تخریج
اللہ کے ذکر سے اللہ کا قرب
تخریج
درس عبرت
تخریج حدیث
درس عبرت
امت کار رسالت مآب ﷺ کوسلام
تخریج حدیث
قیامت کے دن حسرت و ندامت
تخریج حدیث
درس عبرت
کتاب الزھد
مسائل
زہد کے ثمرات
تخریج حدیث
درس عبرت
سادہ خوراک
تخریج حدیث
کھانے اور بھوکا رہنے کا مقصد
تخریج حدیث
درس عبرت
دنیا اور آخرت کاتقابل
تخریج حدیث
درس عبرت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الاذان
تخریج حدیث
مسائل
درست عبرت
کتاب الصلوٰۃ
صف بندی
تخریج حدیث
درس عبرت
ایمان اور کفر میں فرق نماز سے ہے
تخریج حدیث
ایک کپڑے میں نماز
تخریج حدیث
درس عبرت
جماعت کےپاس سنتیں
مسائل
درس عبرت
جماعت میں کمزوروں کی رعایت
مسائل
دوسرا مسئلہ
رکوع و سجود میں سیدھے کھڑے نہ ہونے والے کی نماز قبول نہیں
درس عبرت
تخریج حدیث
سہو کاتب
درس عبرت
کتاب عید الاضحیٰ
کتاب الجمعہ
وقت جمعہ
تخریج حدیث
درس عبرت
غسل یوم الجمعہ
مسائل
درس عبرت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب المساجد
تخریج حدیث
مسائل
مسجد میں داخل ہونے کی دعا
مسجد سے نکلنے کی دعا
درس عبرت
درود شریف کی فضیلت
مسائل
درس عبرت
کتاب الصدقات
صدقہ کی فضیلت
مسائل
مسائل
درس عبرت
کتاب الحج
طواف میں کلام کرنے کاحکم
طواف کیا ہے ؟
مسائل
درس عبرت
فوجی کا مکہ معظمہ میں داخل ہونا
احرام کیا ہے
عمرہ کے لیے مکہ جانا
حج کےآداب
حج کی فضیلت
مسائل
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الجہاد
جہاد میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہے
مسائل
نوٹ
کتاب الامارۃ
خلیفہ کا قریشی ہونا
مسائل
امیر کا رعایا پر حق
رعایا کی شکایت سننا
کتاب الاطعمہ
حرام او رمشتبہ اشیاء سے اجتناب
مسائل
کتے سے شکار کاحکم
پانی پینے کی دعا
درس عبرت
کھانے کےشکر کا طریقہ
مسلمان کو کھانا کھلانے کابدلہ
مسائل
مسلمان سے تکلیف دور کرنے کا بدلہ
مسائل
حقیقی صلہ رحمی کیا ہے
مسلمان سے نہ بولنے کی مدت
حسن اخلاق اللہ کو پسند ہے
لوگوں پر رحم نہ کرنے کا نقصان
عجز و انکسار
سادگی اور فروتنی
وعدہ کی پابندی
مسائل
نوٹ
بے حیا کو کھلی چھٹی
آنحضرتﷺ کا مال جمع نہ کرنا
سادگی اور پرہیزگار ؟
سب سے بڑا جھوٹ
 
Top