• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حقیقت کی تلاش

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترمین
امید کہ ان شاء اللہ آپ تمام بخیر ہونگے۔

میں نے اس سے پہلے کبھی کچھ نہیں لکھا- یہ میری یونیکوڈ میں پہلی کاوش ہے۔ویسے یہ کتاب میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے - جب کبھی عامر بھائی کو دیکھتا تھا تو تعجب ہوتا تھا کہ یہ دین کیلئے کتنا محنت کرتے ہیں اور باقی محدث کے ممبران کو دیکھا تو بڑا تعجب ہوتا تھا اور سونچتا تھا کہ مجھے بھی کچھ کرنا چاہئے۔لیکن کہتے ہیں نا کہ انسان کے دل میں ایسے وقت اکثر دو خیال گذرتے ہیں کہ " ہمارے کرنے سے کیا ہوگا جب کہ دوسروں سے ہی کچھ نہ ہوا۔اور دوسرا خیال کہ مجھے کچھ کرنا چاہئے- پہلے خیال سے یہ ہوا کہ کچھ نہ ہوا اور دوسرے خیال سے دنیا میں بڑے بڑے عجائبات ظاہر ہوئے۔

مجھے اردو لکھنے میں ہی کافی دقت پیش آتی تھی لیکن کچھ کرنے کے خیال میں آپ تمام سے تحریک پاکر اس کتاب کو لکھنے کی ٹھان لی جب میں کتاب لکھتا تھا تو درمیان میں خیال آتا تھا کہ ابھی صرف اتنی ہی ہوئی ہے باقی کیلئے نہ جانے اور کتنے دن لگ جائنگے- لیکن کہتے ہیں نا کہ کسی کام کو انجام دینے کا ارادہ کریں تو اپنے کام پر توجہ مرکوز کریں ان شاء اللہ انجام بہت جلد اور اچھا آئیگا۔آج یہ کتاب اسی کا نتیجہ ہے۔

مجھے یہ کتاب لکھنے میں تقریبا ١ مہینہ لگ گیا۔اور اسے یہاں پوسٹ کرنے میں تقریبا ٤ سے ٥ گھنٹے صرف ہوئے۔ اور کافی محنت کے بعد اس کو میں نے یہاں پوسٹ کیا۔یہ سب بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ تمام کی پوسٹ جب میں دیکھتا ہوں تو اب خیال آرہا ہے کہ آپکو نہ جانے اپنی پوسٹ بنانے میں کتنا وقت لگتا ہوگا تب جاکر ایک پوسٹ مکمل ہوپاتی ہےاللہ آپ تمام کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

اردو لکھنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کے طور پر میں نے اس کتاب کو لکھا ہے اب ان شاء اللہ آئندہ دین کی دوسری کتابیں لکھنے کی بساط بھر کوشش کرونگا۔آپ تمام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

آپ کا اپنا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

وعلیکم السلام بھائی جان.

آپ نے واقعی کافی محنت کی ہے الله آپ کو اس کا بدلہ خیر سے نوازے آمین۔
اس طرح کے کام کو انجام دینے کے لئے کافی محنت اور صبر سے کام لینا پڑتا ہے. آپ نے تو پوری کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا، اس کے لئے کافی صبر اور ہمت چاہیے.
بھائی میں بھی جب کسی کام کو انجام دینے کے بارے میں سوچتا ہوں تو پہلے کئی راتیں نیند نہیں آتی ہے، لیٹے ہوئے یہی سوچتا رہتا ہوں کہ اس کام کو پورا کرنے کے لئے کیا کیا بیسک پریشانی ہوگی. اس کے بعد ہی کسی نتیجے پر پہنچتا ہوں.
ابھی صحیح بخاری کا کام پندرہ فیصد ہی ہوا ہے.اور کچھ گھریلو پریشانی ہے، جو لوگ مجھے جانتے ہے وہ بخوبی جانتے ہے کہ میری حالت ابھی کیسی ہے. قرض میں ڈوبا ہوا ہوں، ابھی میرے کمپیوٹر کا ماؤس بھی خراب ہے نیا ماؤس جب خرید لوں گا جب صحیح بخاری پر جلدی سے کام کرنے کا ارادہ ہے. اور بھی بہت سی تکلیف ہے، اسی لئے ابھی صحیح بخاری پر کام کم ہی کر رہا ہوں، الله میرے لئے آسان کرے آمین۔

بھائی آپکی اگلی کتاب کا انتظار رہیگا. الله آپ کو دین کا کام کرتے رہنے کی مزید صلاحیت دے آمین. جزاک الله خیر
 
Top