• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شام و حلب میں ہونے والے مظالم پر ایک عربی قصیدہ
قصیدے کا اردو ترجمہ :
جرم بشار کی تباہی و بربادی کا باعث بنے ، کوئی بھی باغی بدبختی کے رستے پر چل کر کامیاب نہیں ہوسکتا
اے پروردگار ! اس کو دھکتی ہوئی آگ میں جلد پہنچا دے ، جو ذلت وغضب كى ساتھ اس کے اندر انڈیلی جائے ۔
یارب ! اسے نار جہنم کی ہولناکیوں سے لطف اندوز کر، اور شہداء حلب کا انتقام لے
سرکشوں کے حمایتیوں کے چہروں کو بھی دہکتی آگ کے شراروں میں لپیٹ دے ، اور شعلوں کو ان کے لیے فرش بنادے
ہمیشہ انہیں آگ میں رکھ ، کہ یہی ان کی بد اعمالیوں کی جزا ہے ، اے رب تو قدرت والا ، اور غالب کرنے والا ہے
ضرورت کے وقت اپنے بھائی کو اکیلا چھوڑ کر رسوا کرنے والو ، تیار رہو ، ظلم کی چکی رخ تبدیل کرنے والی ہے
اے شام کی بابرکت و خوبصورت ، بلند ہمتی کے ساتھ ظلم کی کمر توڑنے والی سرزمین
اللہ کی طرف سے مدد کا وعدہ بر حق ہے ، محراب آباد ہوں گے ، پردیسی گھر کو لوٹیں گے ۔
 
Top