اگر آپ علمی گفتگو کا سلسلہ جاری نہیں رکھنا چاہتے تو بڑی ہی معذرت کے ساتھ اس قسم کی گفتگو کا میں قائل نہیں ہوں ۔ دلائل کی بنیاد پر بات کریں اگر دلائل نہیں ہیں تو بات کیا فائدہ ۔ ادھر ادھر کی ہانکنے سے سوائے وقت کے ضیاع کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔جناب یہ آپ کی تحریک طالبان کی طرح حنفی خیال سے کہیں کوئی فتویٰ نہ لگا دینا ۔ انہوں تو صرف آگ لگائی ہے ان کے بڑے بھائی تحریک طالبان والے تو دھماکے کے ساتھ مسجد ہی اڑا دیتے ہیں یہ بھی سیکھ جائیں گے ۔
آپ کو ثبوت دینا ہوگا کہ یہ دھماکے مجاہدین نے کئے ہیں ۔ الحمد للہ آپ کی باتوں نے جماعۃ الدعوۃ کا چہرہ اس فورم پر بالکل عیاں کردیا ہے کہ وہ مجاہدین کی دشمن جماعت ہے۔یا اللہ ان معصوم بچوں کی شہادت قبول فرما اور ان ظالم کتوں کو برباد ۔یا اللہ اہل شام پ رحم فرما۔
یا اللہ جو معصوم بچے پاکستان میں دھماکوں کی نذر ہوئے ان کی شہادت قبول فرما اور ان تحریک طالبان کے ظالم۔۔۔۔۔۔ کو برباد کر ۔
ایک مسجد ضرار بھی تو اڑائی گئی تھی اُس بارے میں تاثرات رقم کروا دیجئےجناب یہ آپ کی تحریک طالبان کی طرح حنفی خیال سے کہیں کوئی فتویٰ نہ لگا دینا ۔ انہوں تو صرف آگ لگائی ہے ان کے بڑے بھائی تحریک طالبان والے تو دھماکے کے ساتھ مسجد ہی اڑا دیتے ہیں یہ بھی سیکھ جائیں گے ۔
انفرادی افعال یا کسی مسلک کے چند افراد کے عمل کسی مسلک پر نہیں تھونپا جاسکتا ، یہ عمل اگر سچا ہے تو اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی ، لیکن اس کی ذمہ داری خود اہل حدیث پر عائد ہوتی ہے ۔ جب تک ان کی زبانیں ، قلم اور کی بورڈ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو کذاب کہتے رہیں گے اور حنفی فقہ کو غلیظ فقہ کہتے رہیں گے اور اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے علماء اس معاملہ پر خاموشی اختیار رکھیں گے یا پشت پناہی کریں گے تو انفرادی رد عمل آتا رہے گا اگر چہ احناف بطور مسلک کے اس طرح کے رد عمل کو یعنی مسجدوں پر حملے کو ناجائز سمجتھے ہیں
سرکار میں نے تو مثال دی تھی آپ تو مجھے ہی بلی بنا رہے ہیں اندھے کو اندھیرے میں دور کی سوجھی۔ایک ضدی آخر کرہی کیا سکتا ہے سوائے اس کے بلی بن کر صرف خواب میں چھیچھڑے ہی دیکھتا رہے۔ امن کو طاقت کا نام دینے والے صرف خواب میں چھیچھڑے ہی دیکھتے ہیں۔