ضدی
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2013
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 275
- پوائنٹ
- 76
سرکار البانی بھی اسی صدی کے شیخ ہیں جیسے اشرف علی تھانوی صاحب کبھی آپ نے تھانوی صاحب کی دماغی کیفیات اور عقیدے کا مطالعہ اُن کی کتابوں کو پڑھنے کا لگانے کی کوشش کی ہے کیا ہم اس طرح کی گستاخی شیخ البانی رحمہ اللہ کی شان میں کرسکتے ہیں یا خود شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اس طرح کی گستاخیان جو تھانوی صاحب کے قلم ناتواں سے ہوئی کرنے کے مجاز قرار پائے ہیں ہاں یا ناں میں جواب دیئں۔