• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عابد الرحمن صاحب اس بات کو تسلیم کر لیں کہ ابوحنیفہ صاحب سے غلطیاں ہوئی ہیں وہ غلطیوں سے مبرا نہیں تھے، اسی لیے ان کی صرف وہی بات مانی جا سکتی ہے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو اور اس بات کو ٹھکرایا جا سکتا ہے جو قرآن و سنت سے متصادم ہو تو ابھی بات ختم کر لیتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالٰی ہمیں توفیق دے کہ امام ابوحنیفہؒ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے۔۔۔
حق گوائی کے معیار کو مزید بلند کرسکیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے حق گوئی کے معیار کو مزید بلند کر سکیں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
عابد الرحمن صاحب اس بات کو تسلیم کر لیں کہ ابوحنیفہ صاحب سے غلطیاں ہوئی ہیں وہ غلطیوں سے مبرا نہیں تھے، اسی لیے ان کی صرف وہی بات مانی جا سکتی ہے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو اور اس بات کو ٹھکرایا جا سکتا ہے جو قرآن و سنت سے متصادم ہو تو ابھی بات ختم کر لیتے ہیں۔
السلام علیکم
ارسلان بھائی
جب آپ ہی اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کررہے ہیں تو کوئی دوسرا کیسے تسلیم کرسکتا ہے؟
اور کیا مرکز اغلاط امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی ہیں اور باقی سب اغلاط سے مبرّا ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صاف الفاظ میں بات تسلیم نہ کرنا کیا ثابت کرتا ہے۔

میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔ اور غلطی کر بھی لیں تو اس پر اڑتے نہیں۔الحمدللہ

آپ مجھ سے اس طرح دوٹوک بات پوچھ کر دیکھیں

اور کیا مرکز اغلاط امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی ہیں اور باقی سب اغلاط سے مبرّا ہیں
انبیاء کے علاوہ کوئی انسان معصوم عن الخطاء نہیں
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
عابد الرحمن صاحب اس بات کو تسلیم کر لیں کہ ابوحنیفہ صاحب سے غلطیاں ہوئی ہیں وہ غلطیوں سے مبرا نہیں تھے،
بھائی ہمیں تسلیم ہے کہ امام ابوحنیفہ سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہےبقیہ ائمہ ثلاثہ سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ائمہ اہل حدیث بخاری ومسلم ودیگر سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ابن تیمیہ،ابن قیم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ قاضی شوکانی اورنواب صدیق حسن خان سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ناصرالدین البانی ،ابن باز،ابن عثیمین سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں اوربتایئے کتنے اعترافات چاہئے آپ کو۔
آپ کی خواہش پر ہم مزید اعترافات کیلئے تیار ہیں(ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ کی خواہش پر ہم مزید اعترافات کیلئے تیار ہیں(ابتسامہ)
یہ اعتراف
اسی لیے ان کی صرف وہی بات مانی جا سکتی ہے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو اور اس بات کو ٹھکرایا جا سکتا ہے جو قرآن و سنت سے متصادم ہو
 
راشد١

مبتدی
شمولیت
اپریل 05، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
0
السلام علیکم
کوشری صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اس کا جواب دیا ہے
اس روایت میں تحریف ہوٰٰی ہے۔ أحدِثكم(زیر÷میں نے روایت کی) کی جگہ أحدثكم (زبر÷اس نے روایت کی) تھا۔
اور کیا کوی صیح دماغ شخص اپنے بارے میں ایسی بات کہ سکتا ہے کہ ہر بات جو میں کرتا ہوںوہ غلط ہوتی ہے ؟
ابوعبدالرحمن المقري نے خودامام کی مسند مرتب کی اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے خود سینکٹوں حدیشہں روایت کی ہیں۔ابوالنعیم اصفہانی نے اُن کے بارے میں یہ الفاظ تحریر کئے ہیں:
"محدث کبیر.... صاحب مسانید یسمع مالایحصی کثرۃ"۔
بڑے محدث ہیں اور مسند حدیثوں کے عالم ہیں اور اتنی کثرت سے حدیث کا سماع کیا ہے، جن کا شمار نہیں کیا جاسکتا۔
کیا یہ بات ممکن ہے کہ ایسا شخص امام کے بارے میں ایسی بات کٰہے اور پھرخود امام کے ساتھ رہ کر حدیشیں بھی جمع کرۓ؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
صاف الفاظ میں بات تسلیم نہ کرنا کیا ثابت کرتا ہے۔

انبیاء کے علاوہ کوئی انسان معصوم عن الخطاء نہیں
میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔ اور غلطی کر بھی لیں تو اس پر اڑتے نہیں۔الحمدللہ
آپ مجھ سے اس طرح دوٹوک بات پوچھ کر دیکھیں
السلام علیکم
اچھا چلیے پوچھ کر دیکھتے ہیں اور یہ بھی آزماتے ہیں کہ آپ اپنی بات پر اڑتے ہیں یا نہیں
آپ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ کیوں نہیں لگاتے
اور آپ کو آگاہ کرنے کی خاطر ہی میں نےآپ کے نام ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لگایا تھا مگر آپ نے کوئی ایکشن ہی نہیں لیا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اچھا چلیے پوچھ کر دیکھتے ہیں اور یہ بھی آزماتے ہیں کہ آپ اپنی بات پر اڑتے ہیں یا نہیں
آپ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ کیوں نہیں لگاتے
اور آپ کو آگاہ کرنے کی خاطر ہی میں نےآپ کے نام ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لگایا تھا مگر آپ نے کوئی ایکشن ہی نہیں لیا
وعلیکم السلام
کسی بھی نیک شخص کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لگانا ضروری نہیں ہیں لگا لیں تو یہ ایک دعا کے طور پر ہے اسی طرح میں بہت سارے علماء اہلحدیث کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ نہیں لگاتا اور بعض اوقات آئمہ ثلاثہ کے ساتھ بھی رحمۃ اللہ علیہ نہیں لگاتا۔ آپ ابوحنیفہ صاحب کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ نہ لگانے کو بغض سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔

آپ نے ابھی تک دو ٹوک اعتراف نہیں کیا۔
اسی لیے ان کی صرف وہی بات مانی جا سکتی ہے جو قرآن و سنت کے مطابق ہو اور اس بات کو ٹھکرایا جا سکتا ہے جو قرآن و سنت سے متصادم ہو
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
بھائی ہمیں تسلیم ہے کہ امام ابوحنیفہ سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہےبقیہ ائمہ ثلاثہ سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ائمہ اہل حدیث بخاری ومسلم ودیگر سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ابن تیمیہ،ابن قیم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ قاضی شوکانی اورنواب صدیق حسن خان سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ ناصرالدین البانی ،ابن باز،ابن عثیمین سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں اوربتایئے کتنے اعترافات چاہئے آپ کو۔
آپ کی خواہش پر ہم مزید اعترافات کیلئے تیار ہیں(ابتسامہ)
ان لوگوں کے بارے بھی کچھ فرمائے جو مسلمان اِن علماء کی غلطیوں کا دفاع کرنے میں اپنے دن رات ایک کرتے ہے تاکہ ان کے علماء یا عالم کی بات ہی مانی جائے چاہے وہ بات صحیح ہو یا غلط ؟؟؟
 
Top