یہ لفظ ٹھکرانا اس بات کے لیے ہے جو کتاب و سنت کے خلاف ہو۔ آپ بات نہ بدلیں اور دو ٹوک جواب دیں جس طرح میں نے دیا ہے۔
ابوحنیفہ کی کوئی بات کتاب وسنت کے خلاف ہو جائے تو آپ کیا کریں گے۔
- قرآن و حدیث کی بات مانیں گے اور امام کی بات چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔(ایمان)
- امام کی بات مانیں گے اور قرآن و حدیث کو چھوڑ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔(کفر)
- کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔(منافقت)
اب آپ ایک دو تین میں سے کوئی ایک آپشن سلیکٹ کریں۔ میں نے آپ کی آسانی کے لیے آپشن کے آگے ان کی کیفیت بھی بیان کر دی ہے۔ یعنی کون سا آپشن سلیکٹ کرنے پر ایک مومن کیا ہو جائے گا۔