• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کیسی کراہت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی اہل بیت علیہ السلام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں دیکھیں میرے اسلامی بھائی اہل تشیع گروہ کی نفسیات کو سمجھیں ان کے جدامجد بھی آپ کو غلط ثابت نہیں کرسکتے تو دوسری طرف سے یہ عامیوں کو کمزور اور گمراہ کرنے کے لئے الجھاتے ہیں یہی طریقہ احناف نے ان سے کاپی پیسٹ کیا ہے بخاری پر یا قرآن پر اعتراض وہی کرے گا جو اس کو نہیں مانتا اب اس یہ پوچھو کے ایران میں کتنے زانیوں کو رجم کیا گیا ہے ایران میں کتنے چوروں کے ہاتھ کاٹے گئے ہیں ایران میں کتنے قاتلوں کے سر قلم کئے گئے ہیں جب یہ جواب دے دے اس کے بعد دوسری بات کرتے ہیں اور سب سے پہلے معترض کو یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ علیک سنتی وسنت خلفاء راشدین۔
سب سے پہلے معترض کو یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہعلیک سنتی وسنت خلفاء راشدین۔

یہی تو میں نے ذہین میں رکھا ہوا ہے لیکن کیا کروں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ذہین میں یہ حدیث نہیں تھیاس لئے تو انھوں نے قول ابوبکر و عمر سن کر یہ فرمایا
میں تمہیں رسول صلی اﷲعلیہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم ہمیں ابوبکر وعمر رضی اﷲ عنہما کی بات بتا رہے ہو؟
جہاں تک بات ہے ایران کی تو یہ ایران والے جانے
ویسے پاکستان میں اب تک کتنے دہشت گردوں کو سزائیں ہوئی ہیں ؟؟جبکہ اخبارات کے مطابق اب تک 50 ہزار سے زیادہ لوگ ان دہشت گردوں نے شہید کردئے ہیں
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
حضرت عمر رضی اللہ عنہ تو شہید ہیں اور قرآن میں اللہ تعالٰی نے شہید کے متعلق کیا فرمایا ہے ذرا وہ بھی پیش کردیں۔ بہرام
پہلے آپ یہ بتائیں

حضرت عمر نے جنگ بدر جنگ احد اور جنگ خندق میں کتنے کفار قریش کو ہلاک کیا ؟؟صحیح روایت سے
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یہی تو میں نے ذہین میں رکھا ہوا ہے لیکن کیا کروں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ذہین میں یہ حدیث نہیں تھی اس لئے تو انھوں نے قول ابوبکر و عمر سن کر یہ فرمایا
ھھھھھھھ یہ دعوٰی ہے یا گمان کیونکہ دلوں کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
جہاں تک بات ہے ایران کی تو یہ ایران والے جانے ویسے پاکستان میں اب تک کتنے دہشت گردوں کو سزائیں ہوئی ہیں ؟؟جبکہ اخبارات کے مطابق اب تک 50 ہزار سے زیادہ لوگ ان دہشت گردوں نے شہید کردئے ہیں
ہمارے ملک میں اسلام نظام کا نفاذ ہوجائے تو شروع کرتے ہیں دیشگردوں کو سزائیں دینا لیکن ایران کا تو دعوٰی ہے کہ وہ اسلامی مملکت ہے۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
پہلے آپ یہ بتائیں
حضرت عمر نے جنگ بدر جنگ احد اور جنگ خندق میں کتنے کفار قریش کو ہلاک کیا ؟؟صحیح روایت سے
ہائے قربان جاؤں میں اس سادگی پر جنگ بدر میں شامل افراد کو کس چیز کی بشارت دی گئی ہے۔ ویسے موضوع بدلنا کوئی آپ سے سیکھے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کیا اب ہر شخص کو علیحدہ علیحدہ بتانا پڑے گا




اگر اس کے علاوہ کوئی صورت ہے تو بیان کی جائے





عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ حج تمتع کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کے والد عمر رضی اللہ عنہ اس سے روکا کرتے تھے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ بتاؤ کہ میرے والد ایک کام سے منع کريں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حکم دیں تو میرے والد کی بات مانی جائےگی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانا جائے گا؟ کہنے والے نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم و عمل کو قبول کیا جائے گا۔ تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو لیا جائے گا تو پھر میرے والد کے قول کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے مقابلے میں کیوں پیش کرتے ہو۔

(ترمذی۱\۱۶۹،طحاوی۱\۳۹۹)


مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔
النسائی ، كتاب الحج ، لمواقیت ، باب : القران
(حدیث "حسن" ہے)
وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔


 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ حج تمتع کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کے والد عمر رضی اللہ عنہ اس سے روکا کرتے تھے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ بتاؤ کہ میرے والد ایک کام سے منع کريں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حکم دیں تو میرے والد کی بات مانی جائےگی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانا جائے گا؟ کہنے والے نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم و عمل کو قبول کیا جائے گا۔ تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو لیا جائے گا تو پھر میرے والد کے قول کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے مقابلے میں کیوں پیش کرتے ہو۔
(ترمذی۱\۱۶۹،طحاوی۱\۳۹۹)
علیک سنتی وسنت خلفاء راشدین۔

یہاں بھی وہی صورت حال جو ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ والی حدیث میں اس کا مطلب یہ ہوا کہ ابن عمر کےذہین میں بھی علیک سنتی وسنت خلفاء راشدین۔ والی حدیث نہیں تھی یا پھر ابن عمر بھی حضرت عمر کو خلیفہ راشد نہیں مانتے تھے یا یہ حدیث ان کے انتقال کے بعد بنائی گئی ہوگی ایسی لئے ان کے علم میں نہیں ہوسکتی ۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔
(حدیث "حسن" ہے)
وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔

ایک ایسے شخص کی روایت بھی دلیل کے طور پر پیش کی جارہی ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے زبان نبی سے لعنت کی تھی جبکہ یہ اپنے باپ کے صلب میں تھا
وربِّ هذَا البيتِ لقدْ لعنَ اللهُ الحكَمَ وما وَلدَ على لسانِ نبيهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلمَ

الراوي: عبدالله بن الزبير المحدث:الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 7/720
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح


حضرت عبدالله بن زبيرسے روایت ہے کہ رب کعبہ کی قسم اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے حکم اور اس کی اولاد پر لعنت کی ہے ۔

یہ اس وقت کی بات ہے جب مروان بن حکم بن ابی العاص اپنے باپ کے صلب میں تھا

كنت بين الحسن والحسين ومروان يتسابان فجعل الحسن يسكت الحسين فقال مروان أهل بيت ملعونون فغضب الحسن وقال قلت أهل بيت ملعونون فوالله لقد لعنك الله وأنت في صلب أبيك

الراوي: مصدع أبو يحيى الأعرج المحدث:الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 10/75

حضرت حسن بن علي بن أبي طالب سے روایت ہے کہ میں حسن وحسین علیہا السلام مروان کے پاس تھے کہ ایک دوسرے کو سب و شتم کر رہے ہیں حسن علیہ السلام حسین علیہ السلام کو کچھ کہنے سے مانع ہو رہے تھے لیکن مروان نے کہا اہل بیت سب کے سب ملعون اور لعنتی ہیں امام حسن علیہ السلام غضبناک ہو کر فرماتے ہیں :کیا اہل بیت سلام اللہ علیہم ملعون ہیں؟ اللہ کی قسم اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے تجھ پر لعنت کی ہے اس زمانہ میں جب تو اپنے باپ کی صلب میں تھا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
الحمد للہ
مسلمانوں کا اجماع ہے کہ نماز تراویح ادا کرنا سنت ہے ، جیسا کہ امام نووی رحمہ اللہ تعالی نے بھی اپنی کتاب " المجموع " میں بھی اس کا ذکر کیا ہے ۔
اوراسی طرح نماز تراویح کی ادائيگي میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رغبت دلاتے ہوئے فرمایا :
( جس نے بھی رمضان المبارک میں ایمان اوراجرو ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 37 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 760 ) ۔
تو پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس فعل پر عمل کے ساتھ ترغیب اورمسلمانوں کا نماز تراویح کے استحباب پر اجماع ہونے کے باوجود نماز تراویح بدعت کیسے ہوسکتی ہے ؟
نماز تراویح کو کون بدعت کہہ رہا اور نہ ہی اس بات سے انکار ہے کہ اس کی ترغیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زور دے کر دلائی
ا
اوریہ ہوسکتا کہ جس نے اسے بدعت کہا ہو وہ مساجد میں باجماعت ادائيگي کو بدعت قراردیتا ہو ۔
لیکن یہ قول بھی صحیح نہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود صحابہ کرام کوکچھ راتیں اس کی جماعت کروائي تھی ، پھر اسے باجماعت اس لیے ترک کیا کہ کہيں تروایح کی جماعت مسلمانوں پر فرض ہی نہ ہوجائے ، لھذا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوگئے اورفرض ہونے کا خطرہ جاتا رہا کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کسی چيز کا فرض ہونا ممکن نہيں رہا ۔
اسی لیے عمر رضي اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کو ایک قاری پر جمع کردیا اورانہيں باجماعت نماز تراویح پڑھنے کا کہا ۔
ہاں یہی بات ہے کہ نماز تراویح کی باجماعت ادائیگی وہ بھی پورے رمضان فرض نماز والے مصلے پر بدعت ہے کیونکہ اس طرز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز تراویح کبھی نہیں پڑھائی
اسی لیےجب حضرت عمر نے مسلمانوں کو ایک قاری پر جمع کردیا اورانہيں باجماعت نماز تراویح پڑھنے کا کہا لیکن خود کبھی نہیں پڑھی یا اگر پڑھی ہے تو اس کی دلیل عنایت کی جائے اور لوگوں کو اس طرز پر نماز تراویح پڑھتے دیکھ کر انھوں نے بھی اس طرز عمل کو بدعت ہی کہا اور سلفی عقیدے کےمطابق ہربدعت بدعت ضلالہ ہی ہوتی ہے اچھی نہیں ہوتی یا تو اب یہ مان لیا جائے کہ بدعت اچھی اور بری دونوں طرح کی ہوتی ہے یا پھر نماز تراویح باجماعت وہ بھی پورے رمضان فرض نماز والے مصلے پر بدعت ہے مان لیا جائے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کیا ضرورت ہے اس کے علاوہ کوئی صورت نکالی جائے آپ نے ابن عباس رضی اللہ کے قول پر مفروضوں کی ایک عمارت قائم کرلی یہ پڑھیں۔
یہ بات بھی بہت مشہور ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جو موقف اختیار کرتے تھے تو اس کی تائید میں قرآن مجید نازل ہو جاتا تھا۔
جیسا کہ صحیح مسلم کی روایت میں ہے کہ ۔۔۔
مقام ابراہیم کو مستقل جائے نماز بنانے کی رائے
امہات المومنین کو حجاب کا حکم دینے کی رائے
بدر کے قیدیوں سے متعلق رائے
کے ذریعے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے رب سے موافقت کی تھی۔
زرا یہ بدر کے قیدیوں سے متعلق رائے والا قصہ تو بتائیں اور اس کے لئے کون سی آیت نازل ہوئی یہ بھی گوش گزار کردیں شکریہ
 
Top