محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
ہمارے ایک اہلحدیث بھائی نے مجھے ایک واقعہ سنایا کہ میری ایک حنفی سے گفتگو ہوئی۔
حنفی نے کہا کہ جب آدمی قبر میں چلا جاتا ہے تو تین سوال کے ساتھ انہیں محمد رسول اللہ ﷺ کا چہرہ دکھایا جاتا ہے اور فرشتہ پوچھتا ہے کہ بتاؤ یہ کون ہے؟ پھر جو رسول اللہ ﷺ کی پیروی کرتا رہا ہو گا وہ تو بتا دے گا کہ یہ محمد رسول اللہ ﷺ ہیں۔
تو ہمارے اہلحدیث بھائی نے کہا: کہ تم کیسے پہچانو گے تم تو ابوحنیفہ کی پیروی کرتے ہو۔تمہارے لیے مشکل نہ ہو جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
احناف کو اطاعت رسول ﷺ کی دعوت