السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور اگر یونیکوڈ میں چاہیے تو ۔۔پیش خدمت ہے:
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: عنقریب تم پر ایسے حاکم مسلط ہوں گے جو اچھے اور برے کام کریں گے ، تو جس نے برے کاموں کو پہچان لیا وہ بری ہوگیا اور جس نے برے کاموں کو مسترد کیا وہ سلامت رہا ، لیکن جس آدمی نے برے کاموں کو پسند کیا اور ان کی پیروی کی (وہ سلامت نہیں رہے گا) صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: کیا ہم ان سے جنگ نہ کریں؟ آپﷺنے فرمایا: نہیں ، جب تک کہ وہ نماز پڑھتے رہیں ۔